کیا آپ بھی ایکنی والی جلد سے پریشان ہیں تو اسپرین کی گولیاں استعمال کریں۔

admin

اسپرین

کیا آپ بھی چکنی جلد اور ایکنی سے پریشان ہیں؟؟ تو جانیں کیسے چار اسپرین کی گولیاں مددگار ثابت ہوسکتی ہیں ؟

اسپرین کی گولیوں سے بنا ماسک

ادرک کی چائے تو آپ پیتے ہی ہوں گے آج جانئیے ادرک کو چبانے کے فوائد

گرمی کے موسم میں تلی ہوئی اشیا کے زیادہ استعمال کے سبب جلد چکنی ہو جاتی ہے جس کے سبب جلد پر کیل مہاسے اور دانے نکلنا شروع ہو جاتے ہیں- اور زيادہ چکنائی والی چیزیں کھانے کے سبب مسام بھی کھل جاتے ہیں جس کی وجہ سے چہرے کی رنگت پھیکی پڑ جاتی ہے اور ایسی اسکن پر میک اپ بھی اچھا نہیں لگتا ہے

ہینگ کا استعمال پیٹ درد، کان درد اور دانت کے درد میں

ایکنی سے پریشان خواتین کے لیے ایک بہت ہی آسان اور تیر بحدف نسخہ موجود ہے۔ چار گولیاں اسپرین کی لے کر ان کو اچھی طرح پیس لیں اور اس کے بعد ان میں عرق گلاب ملا کر پتلا سا پیسٹ بنا لیں-

پیسٹ بنانے کے بعد اس پیسٹ کو چہرے پر لگا دیں اور خشک ہونے تک چھوڑ دیں- اس کے بعد کوئی بھی شیٹ ماسک لے کر چہرے پر لگائیں اور چہرے کو بیس منٹ سے آدھے گھنٹے تک کے لیے چھوڑ دیں۔ ماسک اتارنے کے بعد چہرے کے اوپر ٹونر ضرور لگائیں-

خارش ختم کرنے کے گھریلو ٹوٹکے

ٹونر تیار کرنے کے لیے ایک بوتل میں عرق گلاب لے کر اس میں تین گولیاں اسپرین اور چند قطرے سیب کا سرکہ شامل کر دیں اور جلد کو ٹون کر نے کے لیۓ استعمال کریں-یہ نسخہ صرف چکنی جلد والی خواتین کے لیے ہے-

شہد اور لیموں سے بنا ماسک

مہندی لگائیں اور بالوں کے تمام مسائل سے ہمیشہ کے لیے نجات پائیں

اس ماسک کو بنانے کا طریقہ اس طرح ہے کہ دو لیموں لے کر ان کا رس نچوڑ لیں اور اس میں ایک چمچ شہد ملا دیں اور اس کے بعد اس کو ہلکے ہاتھوں سے چہرے پر لگا دیں دس منٹ تک یہ ماسک لگا رہنے دیں اس کے بعد سادہ پانی سے یا پھر بیسن سے منہ دھو لیں چہرے کی جلد چمکدار اور خوبصورت ہو جائے گی-

Leave a Comment