اسلامگھریلو ،سائلوظائف

قرآن پاک کی مختصر سی آیت کا برکت والا عمل اتنی دولت آئیگی کہ لاکھوں کے مالک بن جاؤگے

مال ودولت کا شاندار اور طاقتور وظیفہ قرآن پاک کی اس مختصر سی آیت کی برکت سے میں لاکھوں کا مالک بن گیا ۔دیر سے سہی مگر کچھ بنو کیونکہ لوگ خیریت کے ساتھ ساتھ حیثیت بھی پوچھ لیتے ہیں۔ آج میں آپ کی خدمت میں ایک ایسا لاجواب اور مجرب وظیفہ لایا ہوں ۔جس کی برکت سے اور اللہ تعالی کے حکم سے آپ کے گھر مال ودولت کی کثرت ہوجائیگی ۔ یوں توقرآن پاک کے بہت سے معجزات ہیں

قرآن پاک پڑھنا ایک عین عبادت ہے اللہ تعالی نے قرآن پاک انسان کی ہدایت کیلئے بھیجا ہے اورقرآن پاک کی ہر ایک ایک آیت اپنے اندر برکت اور رحمتیں سمیٹے ہوئے ہے۔آج کا یہ وظیفہ بھی قرآن پاک کی ایک چھوٹی سی آیت پر مشتمل ہے ۔ اگر آپ رزق اور مال ودولت کی تنگی کا شکار ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ کے رزق میں بے تہاشہ اضافہ ہو اور آپ کے گھر میں رزق و دولت کے انباع لگ جائیں تو میرے آج کے اس بتائے ہوئے وظیفے پر عمل ضرور کریں اور مال ودولت کی بارش ہوتے ہوئے اپنی جاگتی آنکھوں سے دیکھیں۔ یہ وظیفہ آپ نے نمازِ مغرب کے بعد کرنا ہے اور سورۃ یونس کی آیت نمبر 107کو 17 مرتبہ پڑھنا ہے 3مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے ۔آخر میں اللہ پاک سے دعا مانگنی ہے اس عمل کو 27 روز تک کرنا ہے۔ اس آیت کی برکت سے او راللہ کے حکم سے آپ مالا مال ہوجائیں گے۔

اللہ آپ کو غنی او رمالدار کردے گا اللہ آپ کے دسترخوان کو وسیع فرما دے گا۔ اللہ آپ کو کبھی محتاج نہیں ہونے دیگا۔وظیفہ کرنے سے پہلے کچھ صدقہ وخیرات کرلیا کریں ۔وہ وظیفہ یہ ہے وَإِن يَمْسَسْكَ اللَّهُ بِضُرٍّ فَلاَ كَاشِفَ لَهُ إِلاَّ هُوَ وَإِن يُرِدْكَ بِخَيْرٍ فَلاَ رَآدَّ لِفَضْلِهِ يُصَيبُ بِهِ مَن يَشَاء مِنْ عِبَادِهِ وَهُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button