﷽کا انتہائی خاص طاقتور وظیفہ جس کے کرنے سے آپ کی ہر مشکل آسان ہوجائے گی

admin

bismillah al-rahman al-rahim ka wazifa

یہ میرا بہت آزمودہ عمل ہے جو آپ سے شیئر کررہاہوں یہ وظیفہ ہر کسی کو کرنا چاہیے۔ اس سے بندے کے ہر کام میں آسانی پیدا ہو جاتی ہے ۔یہ بسم اللہ الرحمن الر حیم کا وظیفہ ہے.آپ اس کو ہر جائز مقصد کے لیے کر سکتے ہیں۔آپ نے کوشش کرنی ہے کہ یہ وظیفہ ایک ہی جگہ پر بیٹھ کر اور ایک ہی وقت پر کریں ۔ اسم عظم اور بسم اللہ الرحمن الر حیم میں اتنا ہی فاصلہ ہے جتنا ہماری آنکھ کی سفیدی اورسیاہی میں ہے۔آج جو وظیفہ میں آپ کو بتا رہا ہوں یہ بہت ہی طاقت اور مجرب ہے جو بھی شخص یہ وظیفہ کرے گا وہ ہمیشہ اللہ تعالی کی پناہ میں رہے گا.اسے کسی بھی قسم کوئی پریشانی نہیں آئے گی ایسے اللہ تعالی اسے سیدھا راستہ دیکھائے گا ۔

اور وہ دین و دنیا میں گناہ کرنے سے بچا رہے گا ۔دوستوبے شک انسان غلطی کا پتلا ہے لیکن یہ وظیفہ کرنے سے وہ اللہ تعالی کی ایسی حفاظت میں آجائے گا کہ وہ کم سے کم گناہ کرے گا اوراللہ تعالی کی اس پر خاص رحمت ہو گی ۔جو بندی بھی یہ عمل کرلے گا تو اللہ تعالی اس بندے کو گناہوں سے بچا لے گا ۔یہ وظیفہ کرنے سے اللہ تعالی اس بندے کو خواب میں بتا دے گا کہ آگے کیا ہونے والا ہے ۔ آپ یہ وظیفہ پورے یقین کے ساتھ کریں اس سے آپکو بہت فائدہ ہو گا ۔

یہ وظیفہ جو ہے یہ اللہ تعالی کی خاص رضا حاصل کرنے کے لیے بہت ہی مجرب ہے ۔جو بندہ بھی یہ وظیفہ کرلے گا وہ ان شاء اللہ کبھی کسی کا مختاج بھی نہیں رہے گا۔ وہ دنیا میں کبھی بھی کسی کے سامنے ہاتھ تک نہیں پھیلائے گا ۔اس کو کبھی کسی سے مدد نہیں مانگنی پڑے گی اللہ تعالی اس کی تمام ضروریات کو خود پورا فرما دے گا ۔یعنی اس کے دل کی ہر جائز خواہش اللہ خود پوری کر دے گا اسے کسی سے مانگنانہیں پڑے گا ۔جو بندہ بھی یہ وظیفہ کرلے گا اس کو اس کا کوئی بھی دشمن نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔

آپ ایک بار یہ وظیفہ کر کے ضرور دیکھیں۔ آپ خود اپنے دشمنوں سے محفوظ ہو رہیں گے ۔جو اس وظیفے کو اپنی تمام زندگی کا حصہ بنا لے گا۔ اس پرکوئی بھی جادو ٹونا اثر نہیں کرے گا۔ اور یہ وظیفہ کرنے والا جس شخص سے بھی ملے گااور جس کے پاس بھی جائے گا سبھی اس کی عزت کریں گے۔یعنی یہ وظیفہ کرنے والے شخص کی عظمت میں بھی بہت اضافہ ہو گا۔ آپ نے اس وظیفہ کو روزانہ ایک ہی وقت میں اور ایک ہی جگہ بیٹھ کے کرنا ہے ۔ وظیفہ کرنے سے پہلےبا وضو ہو نا لازمی ہے اور خواتین اپنے خاص ایام میں بھی یہ وظیفہ جاری رکھ سکتی ہیں ۔ اس وظیفے کی ایک اور بہت بڑی بر کت اور فضیلت ہے وہ یہ ہے کہ جو یہ وظیفہ پڑھے گا اگروہ بے نمازی ہو گا تو پنجگانہ نماز کا پابند ہو جائے گا ان شا ء اللہ بلکہ وہ شخص تہجد بھی پڑھنے لگ پڑے گا ۔

یہ وظیفہ کرنے سے پہلے گیارہ بار درود ابرا ہیمی لازمی پڑھیں اور بعد میں آپ نے ایک ہزار 1000 مرتبہ بسم اللہ الرحمن الر حیم پڑھنی ہے ۔یہ پڑھتے ہوے اپنے مقصد کو اپنی حاجت کو اپنے ذہن میں ضرور رکھیں یہ وظیفہ پڑھ کے دوبارہ گیارہ بار درود شریف پڑھنا ہے ۔اس کے بعد آپ جو بھی جائز دعا چاہیں مانگ سکتے ہیں ۔ اور وہ خاص دعا بھی لازمی مانگیں جس کے لیے آپ نے یہ وظیفہ کیا ہے اس برکت والے وظیفے کو لازم شیئر کریں اور دوسروں تک پہنچائیں جزاک اللہ۔

Leave a Comment