50 سال کے ہوکر بھی 20 کے نظر آؤ بوڑھی جلد ٹائٹ او ر ساری جھریا ں غائب

admin

budhape se bachne ka tarika in urdu

چہرے کی شادابی اور تازگی بہت ضروری ہے ۔ جھریا ں اور چھائیوں سے مرجھایا ہواچہرہ عمر سے پہلے ہی بوڑھاپے کو ظاہر کرنا شروع کردیتا ہے۔ کوئی بااعتما د اور لمبے عرصے کے لیے چہرے سے جھریاں ختم کرنا چاہتا ہے اس کےلیے میں آپ کو ایک ایسی رمیڈی بنانا سکھائیں گے۔ جس کے استعمال سے آپ کے چہرے کی جھر یا ں کا مکمل خاتمہ کیا جاسکتاہے۔ کیونکہ یہ رمیڈ ی آپ کے جلد کے ٹشو کو بہت ٹائیٹ کرے گی۔ جس کی وجہ سے جلدہر ڈھیلا پن نہیں رہے گا۔ اور جلد ٹائیٹ ہو کر جوان نظرآئے گی۔ اس کو چہرے کے علاوہ گر دن اور ہاتھوں پر بھی استعمال کرسکتےہیں۔ بالخصو ص آنکھوں کے گرد اس کی مساج کریں گے۔

تو اس سے آپ کو بہت فائد ہ حاصل ہوگا۔ اور اس کی اچھی بات یہ بھی ہے کہ آپ اس کو سٹور کرکے بھی رکھ سکتے ہیں۔ تو جلدی سے اس رمیڈی کو تیار کرتے ہیں۔ سب سےپہلے آپ نے پپیتا لینا ہے۔ ابھی اس کا سیز ن بھی آیا ہوا ہے تو یہ باآسانی آپ کومل جائے گا۔ آپ نے پپیتے کے دو چھوٹے سے ٹکڑے لینے ہیں۔ یا آپ چاہیں تو ایک بڑا پیس بھی لے سکتے ہیں۔ اب اس کو اچھی طرح میش کرلیں۔ پپیتے میں بہت سے اینٹی آکسیڈینٹ ہوتے ہیں ۔ جو کہ ایجینٹ کو سلو ڈاؤن کرتے ہیں۔ اور جلد کو نکھارتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ جھریوں کو کم کرنے میں بھی مدد دیتے ہیں۔ ویسے تو فوائد اور بھی بہت سے ہیں۔ اس کا ابھی تذکرہ نہیں کرتے ۔ جب یہ میش ہوجائے تو اس کو کسی پین میں ڈال لیں۔

اب اس میں کوئی سا بھی ان ریفائینڈ آئل ڈال لینا ہے۔ جو بھی آپ کے گھر میں موجود ہوتقریباً ایک کپ آپ اس میں ڈال لیں۔ اب اس کو ہلکی آنچ پر پکائیں۔ اس کو آٹھ سے دس منٹ تک پکائیں۔ لیکن آنچ بالکل ہلکی ہونی چاہیے۔ اب آنچ بند کردینی ہے۔ اور اس کو ٹھنڈا ہونے کےلیے رکھ دینا ہے۔ جب یہ ٹھنڈ ا ہوجائے تو اس کو چھان لیں۔ آپ اس کو کسی بھی شیشی وغیر ہ میں محفوظ کرسکتے ہیں۔ یہ رمیڈی پندرہ سے بیس دن تک خراب نہیں ہو سکتا ہے۔ اب آپ نے دھیا ن سے بات پر غور کرنا ہے۔ کہ اس کو کیسے استعمال کرنا ہے۔ آپ نے روزانہ اس آئل کے چند قطرے لینے ہیں۔

اب اس آئل میں ایک چمچ ایلوویرا جیل ڈالنا ہے۔ اس ان کو اچھے سے مکس کرلیں۔ اب اس کواپنے چہرے اور ہاتھوں پر لگائیں اور سوجائیں۔ صبح کو اٹھ کر کسی بھی فیس واش سے چہرے کو دھولیں۔ چند دن آپ اس کو استعمال کریں گے تو آپ کی جھریاں کم ہوجائیں گی۔ آپ کی جلد ٹائیٹ اور جلد کا رنگ گورا اور صاف شفاف ہوجائےگا۔

Leave a Comment