جس شخص کو کوئی حاجت درپیش ہو خواہ کتنی ہی پریشانی ہوتو لازم ہے کہ فوراً وضو کر کےکسی مسجد میں یا صاف یا گھرمیں علیدہ کمرہ میں بہ نیت حاجت دو رکعت نماز نفل ادا کرے، پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد تین مرتبہ سورۃ اخلاص اور تسیمہ یعنی بسم اللہ ستر بار پڑھیں،دوسری رکعت میں یہی پڑھ کر معوذتین یعنی سورہ فلک اور سورہ ناس تین بار پڑھیں پھر نسلام پھیر کر ستر مرتبہ درود شریف پڑھیں۔پھر اللہ سے حضوری قلب کے ساتھ اپنے مقصد کی دعا مانگے۔ان شاء اللہ حاجت پوری ہوگی اور مشکل آسان ہوگی بارہا کا آزمودہ عمل ہے