اسلاموظائف

اس وظیفہ کو کرنے سے 11 دن کے اندر آپ کی ہر حاجت اور جائز خواہش پوری ہو جائے گی-

11دن کے اندر آپ کی ہر حاجت پوری ہو گی ۔

*عمل*
ہر حاجت، ہر مقصد اور دلی تمنا کو پورا کرنے کا یہ پاور فل عمل کوئی بهی دعا ہو، حاجت ہو ،مقصد ہو ،کسی مرض سے چهٹکارہ چاہتے ہیں یا کوئی بهی پریشانی ہو تو یہ عمل کسی معجزہ سے کم نہیں اس عمل کے کرنے سے آپ ہر جائز حاجت چاہے وہ کوئی بهی اور کیسی بھی ہو، 100 فیصد پورا کروا سکتے ہیں-
مقصد چاہے کوئی بهی ہو شادی، تعلیم، امتحان ، نوکری یا مقدمہ، غرض کے کوئی بهی مقصد ہو سات دن کے اندر اندر آپ کی ہر جائز حاجت اور خواہش پوری ہوگی اللہ پاک کے فضل و کرم سے۔
کسی بهی فرض نماز کے بعد آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے-
اگر آپ نے فجر کی نماز کے فرض کے بعد سے وظیفہ شروع کیا تو سات دن تک فجر کے فرض کے بعد ہی کرنا ہوگا، اگر ظہر کے فرض کے بعد شروع کیا تو روز ظہر کی نماز کے فرض کے بعد کرنا ہوگا ،اسی طرح پہلے دن جس فرض نماز کے بعد شروع کیا روزانہ اسی نماز کے فرض کے بعد وظیفہ کرنا ہوگا-

عمل:
فرض نماز کے ادا کرتے ہی۔

5 مرتبہ پہلے درود شریف
11 مرتبہ اللہ کے 99 اسماء الحسنی
5 مرتبہ آخر میں درود شریف

پڑهکر فورا سجدے میں جائیں اور دعا اس طرح مانگے یا اللہ اپنے پاکیزہ ناموں کے صدقے میرا یہ جائز مقصد جلد از جلد پورا فرما دیں۔
اللہ کے فضل سے 7 دن کے اندر اندر آپ کی ہر حاجت پوری ہو جائے گی-
اگر کوئی روزانہ اس وظیفہ کو پڑهے گا تو پهر تو اسکا کوئی مسئلہ مسئلہ نہیں رہے گا ہر کام غیب سے پورا ہو جایا کرے گا انشاءاللہ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button