اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی ہر حاجت اور خواہش پوری ہوتو۔۔

admin

har khwahish puri hone ka wazifa

زندگی میں غم اور پریشانی ہر انسان پر آتی ہے ۔جب بھی کوئی پریشانی اورمصیبت آئے تو گھبرانا نہیں چاہیے۔جب بھی کوئی پریشانی اور غم آئے تو اپنا سارا دکھ اللہ تعالیٰ کو سنائیں۔ کیونکہ غموں اور پریشانیوں کو ٹالنے کے لیے اللہ تعالیٰ نے خود قرآن پاک کی سورت کہف میں فرمایا ہےکہ: ” اللہ کو پکارو”۔ اللہ تعالیٰ ک صفاتی ناموں میں سے ایک صفاتی نام بہت زیادہ اثر رکھتا ہے۔ جب بھی کوئی پریشانی یا غم آئے تو قرآن کا ایک ایک لفظ پڑھنا شروع کردیں۔

جو بھی ان ناموں کو پڑھے گا انشاءاللہ اس کی ہر حاجت پوری ہوگی۔ اللہ تعالیٰ کے ان دو ناموں کو پڑھنے سے اللہ پاک ان کو پریشانیوں ، مصیبتوں اور آزمائشوں سے نکا ل دےگا۔ کیونکہ اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کرسکتا ہے۔ لوگ پریشانیوں اور مصیبتوں سے گزر رہے ہیں ۔ اور دنیا کی حقیقت ہے کہ اس میں خوشی، غمی ، دکھ اور سکھ مل کر آتے ہیں۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ:ہم ضرور فقر وفاقہ اورمالوں جانوں کے خساروں میں مبتلا کرکے ہماری آزمائش کی جائےگی۔ اور اے نبی ایسے صبر کرنے والوں کو خوشخبری دے دیجیئے۔ جب انہیں کوئی مصیبت آئے تو فوراً کہہ اٹھتے ہیں ہم اللہ ہی کی ملکیت ہیں۔اوراسی کی طرف لوٹ کر جاناہے۔ انہی لوگوں کے لیے اللہ کی طرف سے عنایت اور رحمتیں برستی ہیں ۔ یہی لوگ ہدایت یافتہ ہیں۔ پریشانیوں اور مصیبتوں سے نکلنے کے لیے ایک اللہ کا صفاتی نام “یَا نَافِعُ”جو بڑا اثر رکھتا ہے۔ جو شخص دل کی گہرائیوں سےرمضان المبارک میں ان ناموں کو پڑھے گا ۔

انشاءاللہ وہ پریشانیوں اور مصیبتوں سے چھٹکارا پائےگا۔ اور اس انسان کی اس کو پڑھنے سے ہر حاجت پوری ہوگی۔ کیونکہ النافع کا مطلب “نفع پہنچانے والا” ہے۔ اس قسم کے اداب دو سو ایک ہیں۔ النافع کے خواص بھی آپ کو بتا تے ہیں۔ جوکوئی کشتی میں سوار ہونے کے بعد”یَا نَافِعُ” کثرت سے پڑھتا ہے۔ تو اللہ تعا لیٰ نے چاہا تو تمام آفات سے محفوظ رہےگا۔ جو شخص کسی کام کو شروع کرتے وقت اکتالیس مرتبہ “یَا نَافِعُ” پڑھا کرے۔ انشاءاللہ وہ حسبِ منشاء ضرور پورا ہوگا۔ جو کوئی اس اسم کو کسی مریض پر دم کرے تواللہ تعالیٰ نے چاہا تو وہ ضرور شفاء پائےگا۔ اسی طرح جو خصوصاً ماہ رمضان میں اس کاورد کرتا ہے۔

انشاءاللہ اسرار ِ الہیٰ سے ضرور آگا ہ ہوگا۔ جو شخص چار روز جہاں تک ہوسکے اسے پڑھے گا اللہ نے چاہاتو کسی غم میں نہ مبتلا ہوگا۔ جو سفرِ حج میں اس کو پڑھے گا۔ تو اللہ تعالیٰ نے چاہا تو ضرور بخیر پہنچے گا۔ “یَا نَافِعُ” کے ساتھ “یاقادر یا نافع” کو ملالیں۔ تو سونے پر سہاگہ ہوگا۔ کیونکہ اللہ کے دو ناموں کی الگ ہی فضیلت ہے۔ ان دو ناموں کر پڑھتے جائیں اور ان کے کمالات دیکھتے جائیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی ہر حاجت اور خواہش پوری ہوں تو اس صفاتی نام “یَا نَافِعُ” کو کثرت سے پڑھا کریں۔ اگر اس کے ساتھ “یاقادر یا نافع” کو بھی پڑھا جائے۔ انشاءاللہ آپ کی ہر حاجت اور خواہش آپ کے مانگنے سے پہلے ہی اللہ کے ہاں پیش ہو جائے گی۔

Leave a Comment