نماز عصر پڑھ کر بس یہ ایک تسبیح کرلو رزق ، دولت ،عزت رشتہ جو چا ہو مانگ لینا

admin

Rizq dolat izzat ka wazifa

عمل کچھ یوں ہے کہ روزانہ عصر کی نماز اداکرنے کے بعد وہیں جائے نما ز پر بیٹھ کر اول وآخر درود پاک پڑھناہے۔ اور پھر اللہ تعالیٰ کا اسم مبارک ” یارحمان ” یہ ایک تسبیح یعنی ایک سو مرتبہ پڑھناہے۔اور آخر تین مرتبہ پھر درود پاک پڑھناہے۔ پھراس عمل کے بعد آپ کی جو بھی پریشانی ہے جو بھی حاجت ہے ۔

اس پریشانی اور حاجت کو آپ نے ذہن میں رکھناہے۔ اس عمل کے بعدا للہ پاک سے دعا کے لیے ہاتھ اٹھانے ہیں۔ اور اللہ پر یقین رکھتے ہوئے دعا مانگنی ہے۔ یہ عمل روز کرناہے۔ ہر روز یقین کے ساتھ دعا کرنی ہے ۔ انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ کی ذات آپ پر اپنا خصوصی فضل وکر م وہ عطافرمائے گا۔ یہ تو رہا ہے ایک وظیفہ جو آپ نے نما ز عصر کے بعد کرناہے۔ اب آپ کو ایک اور وظیفہ بتاتے ہیں۔ کرنا آپ نے یہ ہے کہ اگر آپ کے گن اہ چاہے وہ سمند ر کی جھاگ جتنے بھی کیوں نہ ہوں۔

آپ نے نماز عصر کے بعد آپ تمام احباب نے ایک دعا پڑھنی ہے ۔ اور دعا کچھ یوں ہے ۔ ” لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ ، لہ الملک ولہ الحمد یحیی ویمیت وھو علی کل شیی ء قدیر” یہ آپ نے جب پڑھناہے۔حضور اکرمﷺ نے فرمایا: اس وظیفے کو کرنے والے کے گن اہ اگر چہ سمندر کے جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔ تو بخشش دیے جاتے ہیں۔ کونسا وظیفہ پڑھنے سے مشکل حل ہوجاتی ہے۔ تو ان لوگوں کے لیے ہے کہ “سورت التوبہ ” کی آیات نمبر ایک سواٹھائیس، ایک سو انتیس ہے۔ اور اس کے بعد آپ نے یہ تسبیح آپ نے کرنی ہے سبحان اللہ 33 بار، الحمد اللہ 33 بارا ور اللہ اکبر 34 بار۔

یہ تسبیح کرکے جب دعا مانگیں گے ۔ انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ کی ذات اپنے فضل وکر م سے آپ کی دعا کو شرف قبولیت عطا کرے ۔ یہ بھی عمل ہے جو آپ عصر کی نماز کے بعد کرسکتے ہیں۔ اور اسکے بھی بے شمار فائدے ہیں۔ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: جو شخص عشاءکی نماز جماعت کےساتھ پڑھے ۔ گویا اس نے آدھی رات عبادت کی۔ا ور جو فجر کی نماز جماعت کےساتھ پڑھی گویا اس نے پوری رات عبادت کی۔رسول اللہ ﷺنے فرمایا: جو شخص عصر کی نماز چھوڑ دیتا ہے۔ وہ ایسے ہے گویا اس کے گھر کی بھوک اور مال ودولت سب کچھ اس سے چھین لی جاتی ہے۔

ایک اور جگہ پر حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: جس نے عصر کی نماز چھوڑ دی۔ اس کے سارے اعمال ضائع ہوجائیں گے۔ نبی کریم ﷺ کے سامنے ایسے شخص کا تذکرہ کیاگیا جو صبح ہونے تک سویا رہتا ہے۔ نما ز فجر اور نماز عصر کی باجماعت ادائیگی کی بہت اہمیت ہے۔ اب ہونا یہ چاہیے کہ اگر آپ کو لگے کہ شاید آپ عصر کے وقت سوئے رہیں گے ۔ پھر آپ کام کررہے ہوں گے تو آپ اپنی روٹین اسی طرح بنا لیں۔ اگر ممکن ہوتو دوپہر کا کھانا کھا کر تھوڑی دیر آرام کرلیا کریں۔ مغر ب سے قبل اور مغر ب اور عشاء کے درمیان نہ سویا کریں۔ دیگر چار نمازوں کی بھی پابندی کریں۔ اسی طرح پانچویں کی بھی توفیق ہوجائے گی

Leave a Comment