پسینہ زیادہ آنا کس بیماری کی علامت ہے؟نہیں جانتے تو جان لیں

Zyada Paseena Ana Ki Waja

What is a sign of a disease of sweating?

پسینہ سب کو ہی آتا ہے بچے ہوں یا بڑے۔ اس سے جسم کوا ٹھنڈا رکھنے میں مدد ملتی ہے۔ لیکن جیسے ہر چیز کی اضافی مقدار نقصان دہ ہوتی ہے اسی طرح پسینے کا زیادہ آنا بھیایک  بیماری ہے

تو اپنے ڈاکٹر سے معائنہ کروالیں کہیں آپ میں بھی وٹامن ڈی کی کمی تو نہیں ؟وٹامن ڈی انسان کے جوڑوں، ہڈیوں، مسلز اور باقی تمام جسم کو توانا اور مضبوط رکھتا ہے۔ 

لیکن یہ کیسے معلوم کیا جائے کہ جسم میں وٹامن ڈی کی کمی ہورہی ہے؟ اس کی علامت میں وقت بے وقت بہت زیادہ پسینہ آنا ہی ہے۔ اور بعض اوقات پسینہ پیشانی پر بے موسم چمکتا نظر آتا ہے

اور بعض اوقات پسینہ پیشانی پر بے موسم چمکتا نظر آتا ہے تو یہ وٹامن ڈی کی کمی کی نمایاں علامات میں سے ایک ہے.

Plaese Share This Post