بارہ شوال المکرم عصر کے بعد سب لوگ ایک کام ضرورکر یں۔

admin

12 shawwal 2022 ka wazifa for hajat

اس تحریر میں ہم آپ کےساتھ ماہ شوال میں آ ٹھ دن کا وظیفہ پیش کرنے جارہے ہیں جو کہ بہت ہی مجرب اور آسان ہے قرآنی سورہ کا وظیفہ ہے اور بہت ہی آسان عمل ہے اس عمل کو آپ نے سات دنوں میں مکمل کر نا ہے یعنی ایک چھوٹی سی سورۃ کو سات دنوں میں تقسیم کر کے اس سورۃ کا وظیفہ کر نا ہے اللہ کی رحمت آپ پربارش کی طرح ضرور برسے گی

اس عمل کو آپ نے ماہِ شوال میں پورا مہینہ میں جب آپ کا دل چا ہے آپ اس عمل کو اس وظیفے کو کر سکتے ہیں ماہِ شوال میں صرف سات دن آپ نے اس عمل کو کرنا ہے .سات دن کے اس عمل سے اللہ تعالیٰ آپ کو پورا سال اس وظیفے کے فوائد سے نوازتا رہےگا۔ اس وظیفے کے بے انتہا فائدے ہیں جن کا ہم آپ کےساتھ ذکر کریں گےماہ شوال کی فضیلت تو ہم آپ کے ساتھ شئیر کر ہی چکے ہیں. شوال کے مہینے کی بہت فضیلت ہے آقاﷺ نے اس مہینے کو اپنی طرف منسوب کیا ہے اپنے سے منسوب کیا اور جب نبی کریم ﷺ خود کہہ رہے ہیں کہ یہ میرا مہینہ ہے توآپ خود ہی اندازہ لگا لیں کہ جس سرورِ کونین کی اپنی اتنی فضیلت ہے اس کے مہینے کی کتنی زیادہ فضیلت ہوگی نبی کریم ﷺ کا جب ہم صدقہ دے کر اللہ سے مانگتے ہیں تو اللہ ہمیں ضرور عطا کر تا ہے

تو جب اس پاک مہینے میں آپ نبیﷺ کا وسیلہ دے کر اللہ پاک سے مانگیں گے تو اللہ پاک اسی خوشی میں عطا کرے گا۔ کہ میرا بندہ میرے نبی کا صدقہ دے کر مجھ سے مانگ رہا ہے. میرے محبوب کا صدقہ دے کر مجھ سے مانگ رہا ہے اور اس مبارک مہینے میں مانگ رہا ہے جس مہینے کو میرے محبوب نے اپنے ساتھ منسوب کیا ہے۔ کتنا بڑا انعام ہے ماہِ شوال کا ماہِ شوال میں کثرت سے عبادت کیا کر یں نفلی عبادت کر یں روزے رکھیں صدقہ و خیرات دیں اللہ کے بتائے ہوئے احکا مات پر عمل کر یں.

ان چھوٹے چھوٹے اعمال سے آپ کو اللہ تعالی بہت فضیلت عطا کر ے گا. یاد رکھیں کہ جس مقصد کے لیے آپ نے اس عمل کو کر نا ہے۔ اس مقصد کو آپ نے اپنے ذہن میں رکھ لینا ہے اور اس وظیفے کے مکمل ہونے تک اپنی حاجت کو ذہن میں رکھنا ہے۔ تنہائی میں بیٹھ کر آپ نے اس عمل کو کرنا ہے اور پورا دھیان آپ کا وظیفے کی طرف ہو۔ اس وظیفے کو ہفتے میں ڈیوائڈ کر دینا ہے۔ اور ہر آیت کو تین سو تیراہ مر تبہ پڑھنا ہے۔ ان شاء اللہ اللہ پاک آپ کی ہر حاجت قبول فر ما لیں گے۔ اور آپ کی ہر مشکل آسان ہو جا ئے گی ۔ اللہ کے حکم سے آپ کی بڑی سے بڑی حاجت بھی مکمل ہو جا ئے گی۔اللہ ہماری تمام حاجات پوری فر ما ئیں۔

Leave a Comment