حضرت فاطمہ ؓ نے فر ما یا ! 27 ،29 رمضان عشاء کے بعد ایک سورۃ پڑھ لینا ان شاء اللہ مقدر بدل جا ئے گا – فائدہ اٹھالو سال میں ایک دفعہ موقع ملتا
این این ایس نیوز! نبی ﷺ نے ارشاد فر مایا کہ جس نے رمضان کی ستائیسویں رات صبح ہونے تک عبادت میں گزاری وہ مجھے رمضان المبارک کی تمام راتوں کی عبادت سے زیادہ پسند ہے۔ حضرت فاطمہ ؓ نے عرض کیا کہ اے ابا جان وہ ضعیف مرد و عورتیں کیا کر یں جو…