تیرہ چودہ اور پندرہ رمضان المبارک کا بہت خاص وظیفہ۔

admin

13 14 15 ramzan ka wazifa

اللہ کی بے پناہ رحمتیں اور بر کتیں نازل ہو رہی ہیں مسلمانوں کے لیے یہ ماہ مقدس نیکیوں کی موسلا دھار بارش برساتا ہے اور ہر مسلما ن زیادہ سے زیادہ نیکیاں حاصل کرنے کی کوشش کر تا ہے رمضان کا مہینہ با قی مہینوں کا سردار ہے خوش قسمت ہے وہ انسان جن کی زندگی میں یہ مہینہ آ یا اور وہ اللہ تعالیٰ کی رحمتیں حاصل کرنے میں اپنی تمام تر توانائیاں صرف کر رہے ہیں قرآنِ مجید میں ارشاد ہے کہ اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کر دئیے گئے ہیں جس طرح سے تم سے پہلے لوگوں پر فرض کر دئیے گئے تھے تا کہ تم پر ہیز گار بن جا ؤ۔ یاد رہے کہ رمضان کا لفظ رمضا سے نکلا ہے اور رمضا اس بارش کو کہتے ہیں ۔

جو کہ موسم خریب سے پہلےزمین پر برس کر زمین سے گردو غبار پاک کو کر دیتی ہے مسلمانوں کے لیے یہ ماہ مبارک اللہ کی طرف سے رحمت کی بارش کا مہینہ ہے جس کےبر سنے سے مو منوں کے سارے گنا ہ دھل جا تے ہیں. آج ہم آپ کے لیے اس مہینے کے ایام یعنی چاند تیرہ چودہ اور پندرہ کا ایک خاص وظیفہ لا ئے ہیں جس کے بے حد فوائد ہیں اس وظیفے کو آپ نے کیسے کر نا ہے اور اس کے کیا فوائد ہیں؟ اس تفصیل میں جانے سے پہلے ایک چھوٹی سی گزارش ہے کہ اگر آپ میری یہ باتیں بہت غور سے سن لیتے ہیں تو اس سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہونے والا ہے کیونکہ یہ جو وظیفہ ہے بہت ہی خاص وظیفہ ہے۔ اس وظیفے سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہونےوالا ہے۔

آج ہم آپ کو جو وظیفہ بتائیں گے یہ وظیفہ دعائے مجید کا عمل ہے اس دعا کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ دعا حضرت جبر ائیل علیہ سلام نے نبی کریم ﷺ کو اس وقت پہنچائی جب آپ ﷺ مقامِ ابراہیم ؑ میں نماز ادا کر رہے تھے۔ اس دعا کو تفصیل کے ساتھ درج کیا گیا ہے اور اس کی بہت فضیلت بھی ذکر کی گئی ہے یہ دعا بڑی شان اور عظمت والی دعا ہے اور اس کے بارے میں روایت میں آتا ہےکہ جو شخص اس دعا کو رمضان المبارک میں پڑھے تو اس کے تمام گنا ہ معاف ہو جا ئیں گے چاہے وہ بارش کے قطروں، درختوں کے پتوں اور صحرہ کی ریت کے زروں کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔ نیز یہ دعا مرض کے شفاء، ادائے قرض، فراخی رزق اور غم کے دور ہونے کے لیے بھی بہت مفید ہے .دعا یہ ہے سبحانک یا اللہ تعالیت یا رحمن اجر نا من النار یا مجیر۔ سبحانک یا رحیم تعالیت یا کر یم اجر نا من النار یا مجیر.ترجمعہ: اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے مہربان تو بلند تر ہے۔ اے کرم کر نےوالے ہمیں آ گ سے پناہ دے۔ اے پناہ دینے والے اب اس دعا کو پڑھنے کا طریقہ بھی ملاحظہ فر ما ئیں جو کہ چاند کی تیرہ چودہ اور پندرہ کو کہا جا تا ہے ان ایام میں ہر نماز کے بعد آپ نے اس دعا کو سات مر تبہ پڑھنا ہے

Leave a Comment