حضرت فاطمہ ؓ نے فر ما یا ! 27 ،29 رمضان عشاء کے بعد ایک سورۃ پڑھ لینا ان شاء اللہ مقدر بدل جا ئے گا – فائدہ اٹھالو سال میں ایک دفعہ موقع ملتا

admin

27 29 ramzan ka wazifa for money

این این ایس نیوز! نبی ﷺ نے ارشاد فر مایا کہ جس نے رمضان کی ستائیسویں رات صبح ہونے تک عبادت میں گزاری وہ مجھے رمضان المبارک کی تمام راتوں کی عبادت سے زیادہ پسند ہے۔ حضرت فاطمہ ؓ نے عرض کیا کہ اے ابا جان وہ ضعیف مرد و عورتیں کیا کر یں جو قیام پر قدرت نہیں رکھتے ۔ بیٹھ نہیں سکتے۔ تو آپ ﷺ نے فر ما یا کیا وہ تکیہ نہیں رکھ سکتے جن کا سہارا لیں اور اس رات کے لمحات سے کچھ لمحات بیٹھ کر گزاریں اور اللہ سے دعا مانگیں اور یہ بات اپنی امت کے تمام رمضان میں قیام میں گزارنے سے زیادہ محبوب ہے حضرت عائشہ صدیقہ ؓ سے روایت ہے۔

کہ نبی کریم ﷺ نے فر ما یا جس نے شبِ قدر جاگ کر گزاری اور اس میں دو رکعت نفل نماز ادا کیے اور اللہ سے بخشش مانگی تو اللہ نے اسے بخش دیا اسے اپنی رحمت میں جگہ دیتا ہے اور جبرائیل ؑ اس پر اپنے پر پھیرتے ہیں اور جس پر حضرت جبرائیل ؑ نے اپنے پر پھیرے وہ جنت میں داخل ہوا۔ جو کوئی رمضان المبارک کی ستائیسویں شب کو چار رکعت نفل نماز اس طرح پڑھے کہ ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد ایک مر تبہ سورۃ القدر اور ستائیس مر تبہ سورۃ اخلاص پڑھے اس کے تمام گ ن ا ہ معاف ہو جا تے ہیں۔اور اس کو م رنے سے پہلے انشاء اللہ تعالیٰ جنت میں اعلیٰ مقام عطا ہو گا اور جو کوئی رمضان المبارک کی ستائیسویں شب کو سات مر تبہ سورۃ الملک پڑھے تو پروردگارِ عالم اس کے گ ن ا ہ وں کی معافی عطا فر ما ئے گا اور اس کو نیکی کے کاموں کی توفیق عطا فر ما ئے گا اور اس کے علاوہ ستائیسویں اور انتیسویں شب کو آپ نے قرآن پاک کی ایک سورۃ کو ضرور پڑھ لینا ہے انشاء اللہ تعالیٰ اگر کوئی فقیر بھی ہو گا تو وہ اتنا مالدار ہو جا ئے گا کہ اس کی سات نسلیں بیٹھ کر کھا ئیں گی جو کوئی رمضان المبارک کی طاق راتوں میں سات مر تبہ سورۃ البقرۃ پڑھے تو با فضل ِ باری تعالیٰ اس کےرزق میں خوب اضافہ ہو گا۔

اور اس کو م رنے سے پہلے انشاء اللہ تعالیٰ جنت میں اعلیٰ مقام عطا ہو گا اور جو کوئی رمضان المبارک کی ستائیسویں شب کو سات مر تبہ سورۃ الملک پڑھے تو پروردگارِ عالم اس کے گ ن ا ہ وں کی معافی عطا فر ما ئے گا اور اس کو نیکی کے کاموں کی توفیق عطا فر ما ئے گا اور اس کے علاوہ ستائیسویں اور انتیسویں شب کو آپ نے قرآن پاک کی ایک سورۃ کو ضرور پڑھ لینا ہے انشاء اللہ تعالیٰ اگر کوئی فقیر بھی ہو گا تو وہ اتنا مالدار ہو جا ئے گا کہ اس کی سات نسلیں بیٹھ کر کھا ئیں گی جو کوئی رمضان المبارک کی طاق راتوں میں سات مر تبہ سورۃ البقرۃ پڑھے تو با فضل ِ باری تعالیٰ اس کےرزق میں خوب اضافہ ہو گا۔اس موقع کو ضائع مت کر یں اور آپ سات مر تبہ سورۃ الملک اور سات مر تبہ ہی سورۃ الواقع کو ضرور پڑھیں یہ عمل ستائیس اور انتیس شب دونوں میں کر سکتے ہیں۔ انشاء اللہ اس کے کر نے والا امیر کبیر ہو جا ئے گا اس کی نہ صرف دنیا سنور جا ئے گی بلکہ آخرت میں جنت کا مقام دنیا میں ہی دیکھ لے گا۔ جیسا کہ ہم سب ہی اس بات سے بہت ہی اچھے سے واقف ہیں کہ ان وظائف میں بہت طاقت چھپی ہوئی ہے تو ہمیں چاہیے کہ ہم ان وظائف سے پورا پورا فائدہ اُٹھا ئیں اور اپنی زندگیو ں کو آسان بنا ئیں۔

Leave a Comment