میں نے 27رجب کو یہ آیات پڑھی تھیں اللہ نے اتنی دولت نوازی سمبھالنا بھی مشکل ہوگیا

admin

27 rajab ka khas wazifa

غربت انسان سے وہ گنا ہ بھی کرا لیتی ہے جن کا نام لیتے ہوئے بھی انسانیت زندہ ہوجائے ۔ حدیث نبوی ﷺ کا مفہوم یہ ہے کہ غربت انسان کو کفر کے نزدیک لے جاتی ہے ممکن ہے ہوبہو الفاظ یہی ہوں حدیث شریف کہ مگر میں نےحد درجہ احتیاط سے کام لیتے ہوئے مفہوم کا سہارا لیا ہے ۔ آج کہ اس دور میں بہت سارے لوگ ہمارے معاشرے میں ہی رہتے ہیں جو غربت کیوجہ سے بہت پریشان ہیں۔اکثرت ہمارے گھرانے بہنیں ایسے بھی ہیں جن میں غربت کیوجہ سے گھروں کا سکون ختم ہوجاتا ہے ۔ بہنوں بھائیوں آج ہم آ پ کو ایسے ہی کارگزاری سنائیں گےجس میں ایک عورت جو بہت زیادہ غربت کیوجہ سے پریشان تھی اور اس کے گھر میں ناجانےکون کونسی پریشانیاں آگئی تھیں۔

جنہوں نے یہ وظیفہ شروع کیا تو اللہ تعالیٰ نے اس کی زندگی کو تبدیل کرکے رکھ دیا ۔ یہاں ایک بات آپ کو بتانا ضرور ہے کہ اللہ تعالیٰ کا احسان عظیم ہوتا ہے جن کو وہ اپنی یاد اور ذکر کی توفیق عطاء فرمادیتے ہیں۔ اس دور میں ذکر الٰہی ایسا عمل ہے جس کے ذریعے نہ صرف آخرت کے خزانے جمع کرسکتے ہیں دنیاوی زندگی کے مسائل بھی حل کرسکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کے کسی نام یا قرآن کریم کسی آیت یا محمد عربی ﷺ کے مبارک الفاظ کو کسی اپنے دنیا وی مقصد کیلئے کسی خاص تعداد وقت یا جگہ اور مدت تک پڑھنے کا نام ہی وظائف کہلاتا ہے ۔

وظائف کا کسی دنیاوی مقصد کیلئے پڑھناحضورﷺ کی احادیث مبارکہ سے ثابت ہےجس کی واضح مثال حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ حضوراکرمﷺ کا یہ ارشاد نقل کیا ہے جو شخص ہر رات سورۃ واقعہ پڑھے اس کو کبھی فاقہ نہیں ہوگا۔ابن مسعود ؓ اپنی بیٹیوں کو حکم فرمایا کرتے تھے کہ ہر رات اس سورۃ مبارکہ کو پڑھیں انتہائی غور کرنے کی بات یہ ہے کہ سورۃ واقعہ کا پڑھنے سے انسان کا غیبی فاقہ ختم ہوجائیگا۔ یہ وظیفہ حضرت محمدﷺ کا دیا ہوا ہے جس کے بارے میں شک کرنا ہی گ ن ا ہ عظیم ہے ۔ ہماری آنکھ کان زبان دماغ غلط دیکھ سن بول سوچ سکتے ہیں مگر حضرت محمدﷺ فرمان عالی شان ہر گز غلط ثابت ہو نہیں سکتا ۔

ایک عورت جس کے گھر میں لڑائی جھگڑا معمول تھااس پر کالے جادو کے اثرات تھے رشتہ دار اسے تنگ کرتے اور پاگل قرار دیتے ۔ لیکن اس نے سورۃ واقعہ کو اپنے گھر میں پڑھنا معمول بنا لیا تو اس کا کہنا تھا کہ میری زندگی میں ایسی بدلی کہ ہر دکھ غم دور ہوگیا اور رزق کی بارشیں ہونی لگیں ہمارے گھر میں غربت ختم ہوگئی اور روزانہ کی لڑائی جھگڑے سے بھی سکون مل گیا ۔ آپ بھی اپنی زندگی سورۃ واقعہ کو پڑھنا معمول بنالیں ۔ آپ خود دیکھیں گے کہ آپ کی زندگی اس قدر خوشگوار ہوجائیگی اور آپ کی پریشانیاں تکلیفیں دور ہوجائیں گی اور رزق کی فراوانی ہوگی ۔ اللہ تعالیٰ رزق کے دروازے غیبی طور پرکھول دیگا۔اپنی زندگی میں پانچ وقت نماز کو بھی معمول بنا لیں

Leave a Comment