نو رمضان المبارک کے دن نمازعصر کے بعد صرف 25 مرتبہ یہ کلمات اس طرح پڑھیں غیبی مدد کے نظارے اپنی آنکھوں سے دیکھیں

admin

9 ramadan mubarak ka khas wazifa in urdu

آج آپ کو9 رمضان المبارک کا وظیفہ بتائیں گے۔ جو کہ بہت مجرب اورآسان ہے۔ اس کی بہت سی فضیلتیں اور برکات ہیں۔ آج کا عمل اور آج کا وظیفہ ان لوگوں کے لیے ہے جوچاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی غیبی مدد کرے گا۔ اللہ کریم وہ جو مانگیں اللہ کریم انہیں فوراً وہ چیزعطا کرے ۔ تو وہ لوگ اس عمل کو کر سکتے ہیں۔یہ وظیفہ نو رمضان المبارک والے دن کرکے بارگاہ الہی ٰ میں خصوصی دعائیں کریں۔ انشاءاللہ! اللہ کی رحمت آپ پر موسلا دھار بارش کی طرح ضرور برسے گی۔ آج جو عمل بتائیں گے ۔ اس عمل کے کرنےسے آپ خود اپنی آنکھوں سے اللہ کی غیبی مدد کے نظارے دیکھیں گے۔ اور جو کوئی مسئلہ ہو۔ پریشانی ہو۔ مصیبت میں مبتلا ہوں۔ تب آپ اس وظیفے کو کرسکتے ہیں۔ جو لوگ رزق کی تنگی سے پریشان ہیں۔ دولت کی تنگی سے پریشان ہیں ۔ یا کسی مقصد میں کامیا بی نہیں مل رہی۔

وہ لوگ اس وظیفے کو نو رمضان المبارک والے دن کرکے بارگاہ الہی ٰ میں دعائیں کریں ۔ اس عمل کے کرنے سے آپ کےتمام مسائل حل ہوجائیں گے ۔ ہر مسئلہ خود بخود حل ہوتا نظر آئے گا۔ اللہ کی غیبی مدد آپ کو نظر آئے گی۔ رزق ، دولت میں اضافہ ہوگا۔ میاں بیوی میں اگر نااتفاقی ہے۔ گھر میں بدسلوکی ہے۔ میاں بیوی میں محبت قائم ہوگی۔ گھر میں سکون و اطمینان پیدا ہوگا۔ دنیا کو کوئی بھی مسئلہ ہو آپ نے اس عمل کو کرکے بارگاہ الہی ٰ میں خصو صی دعا کرنی ہے ۔ انشاءاللہ ! اس عمل کے کرنے سے اللہ تعالیٰ کی رحمت آپ پر موسلا دھا ر بارش کی طرح ضرور برسے گی۔ آپ اللہ سے جو مانگیں گے اللہ کریم آپ کو عطاکرے گا۔ بشرطیکہ یہ کہ آپ نے اس عمل کو پورے توجہ ،یکسوئی ، عاجزی اور انکساری سے کرنا ہے۔ وظیفہ کرنے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ اور نوٹ بھی فرمالیں۔ آپ نے نو رمضان والے دن میں پورے دن میں جب بھی آپ کے پاس وقت ہو آپ اس وظیفے کو کرسکتے ہیں۔ بہتر ہے کہ آپ اس کو نماز عصر کے بعد کریں۔ تو یہ زیادہ افضل ہے۔ اگر نماز عصر کے بعد آپ اس عمل کو نہیں کرسکتے ۔

تو نمازمغر ب یا نماز تہجدمیں یہ عمل کریں۔ اگر آپ یہ نماز تہجد میں یہ عمل کریں گے ۔ تو اس کے فضائل بڑھ جائیں گے ۔ جب آپ نماز پڑھ لیں۔ چاہے وہ عصرکی ہو ، مغرب کی ہو یا تہجد کی نماز ہو۔ جب آپ نے نماز پڑھ لینی ہے ۔ آپ نے اسی جگہ بیٹھے رہنا ہے۔ اور پچیس مرتبہ آپ نے اس آیت مبارکہ کو پڑھناہے۔ وہ آیت کریمہ ” انصرنا فانک خیر الناصرین” ہے۔ اس آیت مبارکہ آپ نے پچیس مرتبہ پڑھناہے۔ اور اس کے پڑھنےسے اللہ کریم آپ کی غیبی مدد کرے گا۔ اس عمل کو آپ نے پچیس مرتبہ پڑھناہے۔ اس کے اول وآخر درود ابراہیمی لازمی پڑھناہے۔ گیار ہ گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ کر بارگاہ الہی ٰ میں خصوصی دعا کریں۔ انشاءاللہ ! آپ کے تمام بگڑے ہوئے کام اور مشکلات حل ہوتے ہوئے نظر آئیں گے۔

Leave a Comment