رمضان کے پہلے عشرے کے خاص اعمال انشاءاللہ ان کی برکت سے دین ودنیا کے سارے منافع آپ کو حاصل ہونگے

admin

Allah ke ism mubarak ka khas wazifa

ہماری کوشش یہی ہوتی ہے کہ رمضان المبارک کے حوالے سے کچھ ایسے معمولا ت بتائیں ۔ جس کو آپ کو ایسی خاص روحانیت ملے۔ جو آپ کے قلب کو نہیں بلکہ دین و دنیا کو سنوار دے۔ تو اسی حوالے سے پہلے عشرے کا خاص عمل آپ کے لیے لائےہیں۔ جس نے بھی کرلیا ہے۔ آپ دیکھیں گے آپ کو کیسے خاص انورارت دیکھنے اور محسو س کرنے کو ملیں گے ۔

لہذا گزارش ہے کہ ان اعمال کاخاص طور پر کریں ۔ اگر کچھ پانا چاہتے ہیں۔ بعد نماز فجر “یااللہ یا رحمان یارحیم” تین سو تیرہ مرتبہ یا ایک سو پچیس مرتبہ یا ایک ہزار مرتبہ پڑھ لیں۔ بعد نماز ظہر ” یاارحم الرحمین” تین سو تیرہ مرتبہ یا ایک سو پچیس مرتبہ یا ایک ہزار مرتبہ پڑھ لیں۔بعد نما ز عصر “یاقدوس یا فتاح ” تین سو تیرہ مرتبہ یا ایک سو پچیس مرتبہ یا ایک ہزار مرتبہ پڑھ لیں۔بعد نماز مغرب “یاسمیع ، یا بصیر” تین سو تیرہ مرتبہ یا ایک سو پچیس مرتبہ یا ایک ہزار مرتبہ پڑھ لیں۔بعد نماز عشاء اور تراویح یا سونےسے پہلے ” یا حکم یا باعث ” تین سو تیرہ مرتبہ یا ایک سو پچیس مرتبہ یا ایک ہزار مرتبہ پڑھ لیں۔

اور تہجد کے وقت یا حی یا قیوم ” تین سو تیرہ مرتبہ یا ایک سو پچیس مرتبہ یا ایک ہزار مرتبہ پڑھ لیں۔یہ جو آپ کے سامنے یہ خاص ناموں کے اذکار جو رکھے ہیں۔ یہ کسی خاص وجہ سے چنے گئےہیں۔ انشاءاللہ ! ان اذکا ر کی برکت سے دین ودنیا کے سارے منافع آپ کو حاصل ہوں گے اور یقین جانیں نور ہی نور ملے گا۔ یہ پہلے عشرے کے اعمال ہیں۔ امید ہے کہ آپ لوگ اس پر ضرور با ضرور اس پر عمل کریں گے۔ کیونکہ یہی مہینہ ہےجس میں زیادہ سے زیادہ نیکیاں کرنے کی توفیق ملتی ہے۔ تو آپ اس پر ضرور عمل کریں۔ پھر دیکھیں کہ آپ کی زندگی کیسے بدلتی ہے۔

Leave a Comment