آپ کو آج ایک مجر ب عمل کے بارے میں بتاتے ہیں۔ آج کا وظیفہ یہ انتہائی آسان ہے۔ آج کا یہ وظیفہ آپ نے عید کی رات یعنی چاند رات سے پہلے پہلے لازمی کرنا ہے۔ چاند رات سے پہلے پہلے آپ نے ایک دفعہ اس عمل کو لازمی کرنا ہے۔ ان شاءاللہ! پھر اس عمل کی معجزات آپ خود اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے ۔ اب آپ کا وقت ضائع نہیں کرتے اور آپ کو وظیفے کے بارے میں بتاتے ہیں۔ آج کا یہ جو وظیفہ ہے۔ اس کا مقصد ہر جائز حاجت کو پورا کروانا ہے۔اپنی نیک خواہشات اور تمناؤں کاپورا ہونا ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی کوئی بھی ایسی خواہش جو پور ی نہیں ہورہی ہےیا کوئی حاجت ہے جو آپ کو ابھی تک نہیں مل رہی۔ آپ نے ایک بار اس عمل کو لازمی کرناہے۔اس عمل کا جو طریقہ کار ہے۔ وہ آپ کو بتادیتے ہیں۔ اور ساتھ میں یہ بھی بتادیں کہ اس عمل کو چاند رات سے پہلے کرنا ہے۔ یعنی جس دن چاند نظرآئے اس سےپہلے پہلے آپ نے اس عمل کو لازمی کرلینا ہے۔ انتہائی زبردست او رمجرب عمل ہے۔ انشاءاللہ! اس عمل کے صدقے آپ کے رزق اور مال میں خصوصی برکتیں ہوں گی۔ آپ نے “یاکریم” کا ورد کرنا ہے۔ اس کا ورد دس ہزار مرتبہ کرنا ہے۔
اول وآخر آپ نے دورد پاک پڑھناہے۔ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ آپ نے گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھناہے۔”یاکریم” کا ورد آپ نے دس ہزار مرتبہ کرناہے۔ آپ بے شک چاہیں تو ایک ہی وقت میں اکٹھا پڑھ سکتے ہیں۔ ورنہ چاند سے پہلے تھوڑا تھوڑا کرکے مکمل کریں ۔ انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ کرم فرمائیں گے۔ اس عمل کے صدقے اور اس ورد کے صدقے آپ کی تمام تر جائز حاجات پوری ہوں گی۔ آپ کی تمام تر خواہشیں پوری ہوں گی۔ انتہائی آسان وظیفہ ہے۔ آپ نے لازمی اس وظیفے کو کرنا ہے۔ دوسرے بہن بھائیوں کوبھی اس وظیفے کے بارے میں بتادیں ۔ تاکہ ان کو بھی فائدہ حاصل ہو۔ کیونکہ یہ ایک صدقہ جاریہ ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی تما م تر جائز حاجات کو پورا فرمائے۔ آمین۔