امیر کو غریب کرنے والے اعمال،جب تک گھر میں یہ کام ہوتارہےگا،کسی بھی وظیفہ سے فائدہ نہیں ہوگا

admin

ghurbat ke 7 asbab in urdu wazifa online

ایسے اعمال جن کی اگر اصلاح نہ کی جائے تو وہ ہمیشہ پریشانی اورغربت کا باعث بنتے ہیں. تو آج ہم ایسے ہی سات سوالوں کی طرف آپ کی توجہ دلائیں گے کہ جن کی اصلاح آپ لوگوں کو لازمی کرنی چاہیے. اگرآپ کوئی بھی وظائف یا اعمال کررہے ہیں تو اس کے ساتھ میں یہ اعمال اپنی زندگی میں کررہے ہیں. اور دیکھنے میں بھی آتا ہے یہ سات اعمال جن گھروں میں پائےجاتے ہیں توان کی پریشانی دورنہیں ہوتی. بلکہ وہ مزید پریشانیوں میں گرتے چلےجاتے ہیں۔ ان میں سب سے پہلا جوعمل ہے وہ جلدی جلدی نمازپڑھنا ہے کیونکہ جلدی جلدی نماز پڑھنے سےغربت آتی ہے بہت سارے لوگ ایسے ہیں جوجلدی جلدی نمازپڑھنے کےعادی ہوتے ہیں جو لوگ سکون کے ساتھ نماز نہیں پڑھتے ان کے لئے یہ بری خبر ہے کہ اگرآپ جلدی جلدی نمازپڑھنے کے عادی ہیں تو پریشانی آپ کے پاس سے کبھی جائے گی نہیں بلکہ اور پریشانی آئے گی۔

اسی کے ساتھ دوسراعمل یہ ہے کہ اکثر لوگ ہم نے دیکھے ہیں جو کھڑے ہوکر پیشاب کرتے ہیں بغیرکسی مجبوری کے کھڑے ہو کر حاجت نہیں کرنا چاہیے اگرکوئی مجبوری ہے آپ کسی ایسی جگہ گئے ہیں جہاں آپ بیٹھ کرحاجت نہیں کرسکتے اگرکوئی حالت مجبوری ہو تب توآپ کرسکتے ہیں. لیکن اس چیز کو عادت بنا لینا اچھی بات نہیں ہے تو کھڑے ہو کر پیشاب کرنے سے بہت زیادہ حالات بگڑجاتے ہیں. اس سے خاص طور پربچنا چاہیےاورحاجت کے قطروں سے بھی بچنا چاہیے ۔ بہت سے گھرایسے ہیں جہاں پیشاب والی جگہ نہانے والی جگہ اوربیسن بھی ساتھ ہی ہے یعنی بلکل پاس پاس بنی ہوئی ہیں حاجت کی جگہ پہ وضوکرنے سے آپ کی برکتیں اٹھ جاتی ہیں اگرآپ کے پاس کوئی اور جگہ نہیں ہے جہاں آپ وضونہیں کرسکتے تو حالت مجبوری آپ وہاں پروضو کرسکتے ہیں تھورا سا ہٹ کے واشروم کا دروازہ کھول کر اس طرح آپ کر سکتے ہیں کوئی ایسی جگہ ہوتی ہے جہاں بیٹھ نہیں سکتے حالت مجبوری پرآپ کھڑے ہوکرپانی پی سکتے ہیں لیکن اس کوعادت بنا لینا یہ جو ہے خطرناک ہوسکتا ہے تواس سے کیا ہوتا ہےگھرپرغریبی کےاثرات آنے لگ جاتے ہیں یہ چوتھا عمل ہے اس سے آپ کو بچنا چاہیے۔

اس کے بعد ہے منہ سے چراغ بجھانے سے بہت سے ایسے لوگ دیکھے ہیں جو منہ سے یعنہ پھونک مار کر چراغ بجھاتے ہیں اسی طرح ماچس کی جلتی ہوئی تیلی بھی اکثر لوگ منہ سے پھونک مار کر بجھاتے ہیں . یہ بھی اسی زمرے میں آتا ہے کہ آپ کے سر پر غربت منڈلانے لگتی ہے .کافی زیادہ لوگ ایسے ہیں جو کھانا کھانے کے بعد اپنے منہ کو اپنے دامن یا آستین سے صاف کرلیتے ہیں یا کوئی بھی چیز کھا لیں آپ کا منہ گندا ہو گیا تو اس کو آستین سے صاف کرلیا آپ نے اپنے دامن یا آستین وغیرہ کا سہارا نہیں ہےلینا بس تھوری سی آپ محنت کرلیں اپنے پاس کوئی ٹشو یا رومال رکھ لیں کہ جس سے ضرورت پڑھنے سے آپ اپنا منہ صاف کرلیں تواسطرح سے کرنا چاہیے دامن یا آستین سے منہ کو صاف نہیں ہے کرنا چاہیے اس طرح سے آپ کے کپڑے بھی گندے ہوں گے اوراس طرح سے غربت بھی منڈلانے لگتی ہے یہ بہت ہی خطرناک چیز ہے اس سے بچیں بہت سارے لوگ ایسے ہوں گے جوکہیں گے کہ اس سے کیا ہوگا اس سے بہت کچھ ہوتا ہے آپ کو اس سے بچنا چاہیے یہ ہو گئے ہیں سات اعمال جس سے غربت کے آثارآنے لگتے ہیں۔ ان تمام چیزوں پرعمل کریں اوردوسروں تک بھی شیئرکریں تاکہ اورکوئی بھی ان غلطیوں سے بچ سکے اچھی باتوں کو شیئر کرنا صدقہ جاریا ہے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں جزاک اللہ خیر

Leave a Comment