صرف پندرہ منٹ مالش اور گھٹنوں کے درد سے نجات حاصل کریں اور سالوں سال پرانا درد بھی غائب،جانیں

admin

Updated on:

ghutno ke dard ka ilaj in urdu

گھٹنوں میں درد یا چلنے ،پھر نے اور اٹھنے بیٹھنے میں ہوتی ہو پریشانی، تو یہ لگا ئیے۔ اور پھر اس کا کمال دیکھئے۔عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ ہمارے جسم کو کئی طرح کے مسائل کا سا منا بھی کرنا پڑتا ہے جن میں گھٹنوں کا درد ایک سب سے بڑا مسئلہ بن چکا ہے۔ کیونکہ گھٹنوں میں درد ہونے کی وجہ سے ہمارا چلنا پھرنا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔

یہ مسئلہ نہ صرف بوڑھوں بزرگوں میں پا یا جاتا ہے بلکہ آج کل کے دور میں یہ مسئلہ چھوٹے بچوں اور جوانوں کو بھی ہونے لگ گیا ہے۔ تو اگر آپ کے جسم کے کسی بھی حصے میں درد ہو تو اسے نظر انداز مت کریں۔آپ کی یہی پریشانی دور کرنے کے لیے آج ہم آپ کےلیے ایک ایسا نسخہ لے کر آ ئے ہیں۔ جس کو لگانے سے آپ کے گھٹنوں کا درد مکمل طور پر ختم ہوجائے گا۔ اور آپ کو گھٹنوں کی تکلیف سے نجات ملے گی۔ اس کو ہم نے تین حصوں میں تقسیم کیا ہے۔

سب سے پہلے آپ نے( لے) تیار کرنا ہے جس کو آپ نے اپنے گھٹنوں پر لگا نا ہے جہاں آپ کے درد ہوتا ہے۔ اس سے آپ کو بہت آرام دیکھنے کو ملے گا۔ دوسرا طریقہ ہے تیل کی مالش کر نا۔ اس تیل کی ما لش کرنے سے اگر آپ کے گھٹنوں میں کسی بھی قسم کا درد ہوتا ہے تو اس تیل کے لگانے سے وہ درد دور ہو جا ئے گا۔ اور آپ خود کو اچھا محسوس کر یں گے اور تیسرا طریقہ ہے گھر میں کی جانے والی دو آسان ورزش جن کو لگا تار کرنے سے یہ آپ کو کافی فائدہ پہنچا ئیں گی۔ اگر آپ یہ ورزش نہیں کرسکتے تو یہ پہلی دونوں چیزیں ہی آپ کے لیے بہت زیادہ کارآمد ہو ں گی

تو آ ئیے سب سے پہلے جان لیتے ہیں کہ اس (لے) کو ہم نےبنانا کیسے ہے۔ اس کو بنانے کا طریقہ بہت ہی زیادہ آ سان ہے۔ اس لے کو تیار کرنے کے لیے سب سے پہلے ہمیں جو چیز چاہیے ہوگی وہ ہے ہلدی۔ ہلدی کے اندر موجود اجزاء آپ کے گھٹنوں کی تکلیف کو بہت حد تک فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔ جب بھی ہمیں کسی قسم کی چوٹ لگتی ہے تو ہمیں دودھ میں ہلدی ڈال کر کھانے کو کہا جاتا ہے۔ اس لے کو تیار کرنے کے لیے ہمیں ہلدی چاہیے ایک چھوٹا چمچ۔ اور دوسری چیز ہمیں چاہیے چونا۔ یاد رکھیں

کہ آپ نے کھانے والا چونا استعمال کر نا ہے اور یہ کھانے والا چونا آپ کو پان کی دوکان سےبا آسانی مل جائے گا۔ اور یہ کھانے کا چو نا ہم اس میں ڈالیں گے آ دھا چمچ اور اس کے بعد ہم ڈالیں گے شہد ،ا ب اس کو آپ نے مکس کر لینا ہے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Leave a Comment