جمعرات کو یہ وظیفہ کوئی بد قسمت ہی چھوڑے گا۔ اللہ کے یہ تین نام ہمیشہ کے لیے یاد کر لو۔

admin

Updated on:

jumerat ka wazifa in urdu

آج ایک ایسی تسبیح کا راز میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں اگر آپ جمعرات کے دن یہ تسبیح پڑھ لیں گے تو اتنی زیادہ دولت آپ کے پاس آ جا ئے گی کہ آپ سے دولت کو سنبھالنا مشکل ہو جا ئےگا دولت کے لیے سب وظائف سے یہ بہترین وظیفہ میں نے خود بھی کیا تھا ویسے تو سارے وظائف بہت پیارے ہیں بہت مبارک

ہیں کیونکہ سارے وظائف میں قرآن پاک کی سورۃ مبارکہ کے وظائف ہیں اس کے علاوہ اللہ کے مبارک ناموں کے وظائف ہیں لیکن یہ وظیفہ جس نے بھی کیا ہے جس نے بھی یہ وظیفہ کیا ہے دولت اس کے پاس اتنی آ ئی ہے کہ لوگ حیران رہ گئے ہیں اس کی قسمت ایک دم چمک اُٹھی ہے اتنی زیادہ اس کے پاس دولت آ گئی تھی اس تسبیح میں اتنی طاقت ہے اللہ پاک کے ان مبارک ناموں میں اتنی طاقت ہے جمعرات کے دن آپ نے یہ وظیفہ کر لینا ہے اور میرے بھائیو پھر جو بندہ یہ عمل کر تا ہے دنیا کی دولت سے دنیا کے رزق سے اللہ پاک اس کو ما لا مال فر ما دیتے ہیں اور نہ صرف وہ خود بلکہ اس کی آنے والی نسلیں بھی غربت اور تنگ دستی کا شکار ہوں گی صرف جمعرات کے دن آپ نے یہ عمل کر لینا ہے۔ آج میں آپکو بتانے جا رہا ہوں آپ لوگوں نے ضرور اس کو کر لینا ہے ۔ اور میں اگر کہوں کہ بد قسمت ہو گا وہ شخص جو اس عمل کو چھوڑے گا کیونکہ دولت کے لیے رزق کے لیے بہت مبارک تسبیح ہے بہت پیارا عمل ہے

او ر جو لوگ جمعرات کو یہ عمل کر لیں گے نا وہ پھر خود دیکھیں گے کہ دولت ان پر کس طرح برس رہی ہے اللہ پاک نے انسان کو دنیا میں جن نعمتوں سے نواز رکھا ہے ان میں ایک نعمت دولت بھی ہے اور اگر میں کہوں کہ ما ل و دولت اللہ کی طرف سے بہت بڑی نعمت ہے تو یہ غلط نہیں ہو گا اور ہاں اگر اس دولت کو صحیح راستے پر اللہ کی مخلوق پر خرچ کیا جا ئے تو پھر اس سے بڑی نعمت کوئی بھی نہیں ہے اور اس نعمت پر اللہ کا شکر آپ نے ضرور ادا کر لینا ہے اور جو بھی رقم ہو تی ہے جو بھی پیسہ ہو تا ہے اس کو اس طرح خرچ کیا جا ئے جس طرح اللہ پاک نے حکم دیا ہے یعنی کہ اللہ کی مخلوق پر جن کا کوئی بھی نہیں ہے ان کو دیا جا ئے بے شک اللہ پاک ہر مشکل کو دور کرنے والا ہے۔ میرے بھائیو جمعرات کے دن آپ لوگ کوشش کیا کر یں کہ آپ زیادہ سے زیادہ اعمال کر یں۔ آپ نے جمعرات والے دن ایک ہزار مر تبہ آیت الکرسی پڑھنی ہے۔ اور پھر اللہ سے دعا کرنی ہے۔

Leave a Comment