لیلتہ القدر27 رمضان المبارک سے پہلے پہلے یہ سورہ پڑھ لیں ہر تمنا پوری ہوجائے گی ، آپ پردولت کی بارش ہوگی

admin

laylatul qadr 27 ramzan ka wazifa

لیلتہ القدر 27رمضان المبار ک سے پہلے قرآن پاک کی یہ چھوٹی سی اور مختصر سورت پڑھ لیں۔ ان شاءاللہ! آپ کی ہر تمنا ہر مراد پوری ہوجائے گی۔اللہ کے حکم سے آپ پر دولت کی بارش ہوگی۔ ان شاءاللہ اگر اللہ نے چاہا تو آپ کی خالی جھولیاں بھر جائیں گی۔ماہ رمضان المبار ک کا دوسرا عشرہ شروع ہو چکا اور اللہ کے حکم سے رواں دواں ہے اور عنقریب تیسرا عشرہ بھی شروع ہوجائے گا۔ تیسرے عشرے کی بہت زیادہ فضیلت ہے کیونکہ اس عشرہ کے اند ر شب قدر یعنی لیلتہ القدر کی رات ہے۔

جو عموماً 26 رمضان المبارک کی شب کو ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ طا ق راتوں کے اندر ہوتی ہے۔ جیسا کہ 21 ، 23، 25، 27 اور29 تمام میں تلا ش کرنی چاہیے. عموماً زیادہ تر لوگ 27 رمضان المبار ک کو لیلۃ القدر تلاش کرتے ہیں۔ اور بعض روایات میں آتا ہے کہ لیلتہ القدر 27 رمضان المبارک میں ہوتی ہے۔ اگر آپ کے کچھ مسائل ہیں یعنی آپ کی تمنائیں ، حاجتیں پوری نہیں ہوتیں۔ آپ کے بہت سے ایسے مسائل ہیں جو آپ سمجھتے ہیں کی یہ ناممکن ہیں۔ اور آپ چاہتے ہیں کہ اللہ کے حکم سے وہ ممکن ہوجائے ۔ اگر آپ مال ودولت کے حوالے سےبہت تنگ ہیں اور گھر میں بہت تنگدستی ہےیا آپ چاہتے ہیں کہ اللہ تعالی آپ کی خالی جھولیاں بھردے۔

تو اس لیلتہ القدر یعنی شب قدر کے آنے سےپہلے پہلے آپ یہ سورہ پڑھ لیں۔ وہ کونسی سورہ ہے؟ ناممکن کو ممکن بنانے اور آپکی ہر حاجت کو پورا کرنے میں اس عمل سے بڑھ کر کوئی عمل نہیں ۔ حاجت چاہے ما ل ودولت کی ہو یا پھر رزق کی ہو یا کسی خاص تمناء کی ہو بس آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ کہ آنے والی لیلتہ القدر 27 رمضان المبارک سے پہلے پہلے قرآن پا ک یہ سورہ313 مرتبہ پڑھ لیں۔ ان شاءاللہ ! اللہ کے حکم سے آپ کی خالی جھولیاں بھر جائیں گی۔ وہ سورہ ” سورۃ التغابن ” ہے۔

آپ نے اس کو 27 رمضان المبارک سے پہلے پہلے313 مرتبہ کاؤنٹ کر کے پڑھنا ہے۔ یعنی آپ کی تعداد تین سو تیرہ اور 27 رمضان المبارک کی رات کو پورا ہونا چاہیے ۔بس آپ اتنی تعدا د میں پڑھ لیں۔ یا اس کو تقسیم کرلیں۔ کہ روز کتنا پڑھیں تو آخر میں اس رات میں مکمل ہوجائے ۔یعنی اتنا اتنا پڑھیں کہ 27 رمضان المبارک کو پورا ہوجائے ۔ جب یہ مکمل ہوجائے تو آپ کوئی میٹھی چیز بنائیں اور گھر والوں کو بٹھائیں ۔ اور پھر اللہ تعالی سے دعا کریں۔ آپس کے اندر میٹھا تقسیم کریں۔ اور جو بھی دعا کریں گے ۔ وہ دعا ان شاءاللہ! ضرور قبول ہوگی۔ چاہے آپ کی جتنی بڑی سے بڑی حاجت ہے۔ کوئی بھی دلی تمناء ہے۔ جائز ضروریات ہیں۔ جائز خواہشات ہیں۔ ناممکن کام کو ممکن بنا نا ہے۔ رزق حاصل کرناہے۔ مال ودولت اور بے تحاشا رزق چاہتے ہیں۔ تو اس عمل کو لیلتہ القدر سے پہلے کرلیں۔ انشاءاللہ ! اللہ تعالیٰ دولت کے رستے کھول دیں گے۔

Leave a Comment