اولاد کے لیے جمعرات ، جمعہ ، ہفتہ کا وظیفہ ہر دعا قبول ہوتی اپنی آنکھوں سے دیکھیں

admin

mahe ramzan main jmmerat jumma hafta ka wazifa

آج کا یہ خاص وظیفہ آپ نے جمعرات جمعہ اور ہفتہ کو کرنا ہے.یہ ایسا خاص وظیفہ ہے جو آپ کی تقدیر بدل سکتا ہے. یہ وظیفہ سورۃ الکوثر کا بہت خاص اور پاورفل عمل ہے.آپ نے یہ بس تین دن ہی کرنا ہے اور صرف تین دنوں کے اند ر اندر آپ کی جو بھی حاجت ہو گی جو بھی آپ کا مقصد ہو پورا ہوگا.

آپ جس مقصد کے لیئے بھی اس عمل کو کرو گے وہ آپکا مقصدان شاء اللہ تین دن کے اندر اندر پورا ہوجائے گا. آپ کا زندگی میں کوئی بھی مقصد ہو آپ کی حاجت جتنی مرضی بڑی ہو . آپ کی کوئی بھی بڑی سے بڑی پریشانی ہو آپ نے بس یہ عمل کرنا ہے.

آپ نے یہ عمل یہ وظیفہ جمعرات جمعہ اور ہفتہ کو کرنا ہے.آپ یہ عمل چاہے اولاد کے لیے کریں چاہے اپنی شادی کے لیے کریں. اگر آپکی شادی نہیں ہو رہی اور آپ جلد از جلد اپنی کروانا چاہتے ہیں یا پھر آپ اپنے کا رو بار کے لیے یہ وظیفہ کرنا چاہتے ہیں یا اگر آپ بے روزگار ہیں اور کوئی جاب کی تلاش میں ہیں تو آپ یہ عمل کریں ان شاء اللہ آپ کو کامیابی ضرور ملے گی.

اگر آپ کے دشمن ہیں اور آپ ان سے چھٹکارا پانا چاہتے ہیں تو بھی آپ یہ عمل ضرور کریں.اس کے علاوہ اگر آپ کسی دل میں اپنی محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں یا کسی کو اپنا بنانا چاہتے ہیں تو پھر بھی آپ یہ وظیفہ کر سکتے ہیں اس وظیفہ کی آپ کو بلکل اجازت ہے.آپ اس وظیفے کے ذریعے سے اپنا مقصد پورا کرسکتے ہیں۔

وظیفے کو کرنے سے پہلے درود پاک لازمی پڑھیں۔ آپ نے “سورت الکو ثر” پڑھنی ہے ۔ سورت الکوثر قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورۃ ہے یہ آخری پارے موجود ہے اور یقینا سب کو یاد بھی ہوگی۔ آپ نے جمعرات والے دن یہ وظیفہ شروع کرناہے۔ اور ہفتے کوختم کرنا ہے۔ تین دن آپ نے یہ وظیفہ کرناہے۔جمعرات کے دن نما ز فجر کے بعد اول وآخر درود شریف پڑھناہے۔ اور اس کے بعد ایک سو انتیس مرتبہ یعنی 129 مرتبہ سورت الکوثر کو پڑھناہے۔ صبح نماز فجر پڑھ کر اس وظیفے کوشروع کریں پھر اس کے بعد نماز عصر پڑھ کر اس وٖظیفے کو کریں۔ پہلے اول و آخر دروو پاک پڑھیں۔ اس کے بعدا یک سو انتیس مرتبہ سور ت الکو ثر پڑھیں۔ اور اسی طرح آپ نے نماز عشاء کے بعد اسی روٹین سے یہ وظیفہ کرنا ہے۔ اسی طرح آپ نے تینوں دن وظیفہ کرناہےبالکل اسی طریقے سے کرنا ہے۔ نماز فجر کے بعد، نما ز عصر کے بعد اور نماز عشا ء کے بعد۔ جمعرات ،جمعہ اور ہفتہ آپ کی کوئی بھی حاجت ہے ۔ کوئی بھی مقصد ہے اس کو ذہن میں رکھ اس کو کرناہے۔

وظیفہ کرتے ہوئے پورا دھیان آپ نے اس وظیفے پر رکھنا ہے ۔ دل میں کوئی بھی شک نہیں لے کرآنا۔ آپ نے وظیفہ کرنا ہے ۔ انشاءاللہ! اس وظیفے کو کرنے سے آپ کی اللہ سے مانگی ہوئی ہر دعا قبول ہوگی۔

Leave a Comment