ماہ شوال میں یہ ایک سورۃ مبارکہ بلا نا غہ پڑھیں۔ رزق میں ایک دم اضافہ ہوگا

admin

mahe shawwal ka wazifa aik surah ka wazifa

وظیفہ بنیادی طور پر انحصارکرے گا ایک سورت مبارکہ پر جو شوال کے اس بابرکت مہینے میں پڑ ھیں تو اس سے آپ کو کیا فائدہ حاصل ہوتا ہے یہ آپ کو بتاتے ہیں۔ شوال کے مہینے کی برکت سے بات کرلی جائے اگر شوال کے مہینے کے چھ روزے رکھ لیے جائیں ۔ وہ اللہ کے نزدیک بڑا ہی بابرکت عمل ہے شوا ل کے مہینےکے اندر جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ اسلامی سال میں جب عید الفطر آتی ہے جو شوال ہے اس کی یکم وہ عید کا پہلا دن ہوتا ہے وہ عید کا روز ہوتا ہے اور شوال کے پہلے روز آپ روزہ نہیں رکھ سکتے ۔کیونکہ اس دن عید ہوتی ہے ۔

ا س لیے عید کے دن روزہ رکھنے کی ممانعیت کی گئی ہے۔ تو وہ شوال کے دن یعنی کہ شوال کا پہلا دن جو ہے اس دن آپ روزہ نہیں رکھ سکتے ۔ لیکن اس کے بعد اگر آپ چھ روزے رکھ لیں۔ تو یہ گویا یوں ہوتا ہے جیسے آپ نے پورے سال کے روزے رکھے ہیں۔ آپ کے ذہن میں سوال آتا ہے کہ پورے سال کے روزوں کے برابر ثواب کیسے ہوگیا؟یہ ہوتا کچھ یوں ہےکہ آپ جب شوال کے چھ روزے رکھتے ہیں جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ رمضان میں ہرایک عمل کا جو ثواب ہے وہ کتنے گنا بڑھ جاتا ہے۔ وہ دس گنا بڑھ جاتا ہے۔ اگر آپ نے رمضان کے پورے روزے رکھے ہیں۔ تو اس کا مطلب ہے کہ اس کا ثواب دس گنا بڑھ گیا ہے ۔ ایک مہینے کا ثواب دس مہینوں کے برابر ہوگیا ہےتو پیچھے دو مہینے بچ گئے ۔ اب ان دو مہینوں کا جو ثواب ہے وہ شوال کے چھ روزے رکھنے کا مطلب ہے کہ آپ نے دو مہینے روزے رکھے۔ گویا اس سے پتہ یہ چلا کہ رمضان کے پورے مہینے کے روزےرکھنا دس مہینوں کےبرابر اور شوال کے چھ روزے رکھنادومہینے کے برابر۔یہ کل ملا کر کتنے مہینے بنے ۔ دس مہینے ۔ اوریہ دس مہینے کا بالکل ایکٹو جو ثواب ہے وہ آپ کو عطاکیا جاتاہے۔ تو شوال کےاندر آپ نے وظیفہ کرنا ہے۔آپ کووظیفہ بتادیتے ہیں۔ آپ نے کرنا کچھ یوں ہے کہ شوال کے دنوں میں آپ جب نما ز اداکریں ۔

اس کے بعد اسی جگہ پر بیٹھ کر کرناہے ۔ کوشش کریں کہ صبح کی نماز فجر کے بعد کریں۔ یا عشاء کی نماز کے بعد رات کا پہر ہوتا ہے اللہ تعالیٰ کی ذات اپنے بندے کے نہایت قریب ہوتی ہے۔ توآ پ نے اپنے گریبان میں جھانک کر یہ کرنا ہے آپ نے کیا پڑھنا ہے ؟ آپ نے گیارہ رمرتبہ درود ابراہیمی پڑھناہے۔پھر اس کے بعد آپ نے دس مرتبہ ” سورت اخلاص” یعنی آپ نے اللہ رب العز ت کی ذات اقدس کےحوالے آپ نے اللہ کی ذات کی پاکی بیان کرتے ہوئے یہ زبردست اور نہایت اعلی ٰ قسم کا آپ نے وظیفہ پڑھناہے۔ آپ نے دس مرتبہ “سورت اخلاص” کی تلاوت کرنی ہے۔ اس کے بعد آخر میں دوبارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھ لیناہے۔پھر اس کے بعد آپ نے اللہ رب العزت کے حضور سرسجدے میں رکھ گڑ گڑ ا کردعا کرنی ہے اے میرے خالق! تجھے تیری پاکی کا واسطہ ، رحمتوں کا، فضیلتوں کا، تیری عظمتوں کا واسطہ میرے دل کی ہر حاجت کو پورا فرما

Leave a Comment