ارجنٹ پیسوں کی ضرورت پوری ہو گی۔ معجزہ اپنی آ نکھوں سے دیکھ لینا

admin

paison ki barish karwane wala wazifa

سامعین آج میں آپ کے ساتھ جمعہ کے دن کا مبارک وظیفہ شئیر کروں گی۔ جو کہ بہت ہی مجرب اور آسان ہے۔ اس وظیفے کی بہت سی برکات ہیں اور یہ بہت ہی زیادہ آ زمایہ ہوا عمل ہے۔ آپ اس عمل کو کر کے۔ آپ اس وظیفے کو کر کے جمعہ والے دن اللہ کی بارگاہ میں دعا کر یں ۔ انشاء اللہ اللہ پاک آپ کی ہر دعا

کو سنے گا اور قبول فر مائے گا۔ آج کا وظیفہ ان لوگوں کے لیے ہے جو چاہتے ہیں کہ اللہ پاک ان کے مال و دولت میں اضافہ کرے۔ ان کے پاس وسیع و کثیر تعداد میں رزق ہو۔ رزق میں برکت ہو۔ دولت میں برکت ہو۔ تو وہ لوگ اس وظیفے کو جمعتہ المبارک والے دن کر کے اللہ کے حضور پیش ہو جائیں ۔ بارگاہِ الٰہی حاضر ہو جائیں۔ اللہ کے نبی کریم ﷺ کا واسطہ دے کر۔ اللہ کے نبی کریم ﷺ کے نواسوں کا واسطہ دے کر اللہ سے مانگیں۔ اللہ آپ کو ضرور عطا کرے گا۔ انشاء اللہ ۔ سامعین آج کل کا دور جو جا رہا ہے ۔ ہر انسان کو پیسے کی۔ دولت کی۔ رزق کی ضرورت ہے۔ کسی نہ کسی طریقے سے پوری ہو ہی جاتی ہے۔ گزارا ہو ہی جاتا ہے۔ رزق ایک ایسی نعمت ہے۔ رزق ایک ایسی نعمت ہے جس کے بغیر انسان زندہ نہیں رہ سکتا۔ تو آپ اللہ سے ہمیشہ ہی دعا کیا کریں کہ مو لا ہمارے رزق میں برکت دے۔ ہماری دولت میں رزق دے۔ اگر آپ کے گھر میں دولت ہو گی۔ وسیع دولت ہوگی۔ وسیع رزق ہوگی۔ وسیع پیسے ہوں گے مگر اگر اس میں برکت نہیں ہوگی تو

اس دولت ، ان پیسوں کا کوئی فائدہ نہیں ہے کیو نکہ اس میں بر کت تو ہے ہی نہیں ۔ اگر کھانوں میں، رزق میں برکت نہیں ہو گی تو پھر اس کھانے کا ، اس دولت کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ آپ اللہ سے دعا کیا کریں کہ ہمیں جتنا بھی رزق تو عطا کرتا ہے۔ جتنی بھی دولت عطا کرتا ہے۔ تیرا شکر ہے۔ تو جس حال میں ہمیں رکھے ۔ تیرا شکر ہے۔ تو رزق عطا فر ما۔ تو دولت عطا فرما ۔ اور رزق ، دولت بھی برکت والی عطا فر ما ۔ اس رزق میں ، ان نعمتوں میں ، ان پیسوں میں برکت بھی پیدا فر ما ۔ تو اس عمل کو آپ نے جمعہ والے دن کر کے اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔ اللہ سب کی دعائیں دنتا ہے۔ وہ ہر چیز کو دیکھتا ہے اور ہر دعا کو سنتا ہے اور قبول فر ما تا ہے۔ تو اس عمل کو جمعہ والے دن کر کے اللہ سے اپنی خواہشات کا اظہار کر نا ہے۔ تو چلیے آپ کا وقت ضائع نہ کرتے ہوئے اپنے وظیفے کی طرف چلتے ہیں۔ آپ نے جمعہ والے دن کسی بھی وقت کسی بھی ٹائم کسی بھی نماز کے بعد اس عمل کو، اس وظیفے کو کر نا ہے۔ آپ چاہیں تو اس عمل کو جمعہ والے دن سارا دن کر سکتے ہیں۔

Leave a Comment