زندگی میں کبھی قبض، بواسیر، پیٹ میں درد اور پیٹ کی گیس نہیں ہو گی بس یہ ایک نسخہ استعمال کرلیں،مزید جاننے

admin

qabz ka ilaj in urdu desi

آج میں آپکو قبض کا ایک بہترین علاج بتاؤں گا.ہمارے پیارے نبی محمد ﷺ جو خوبصورت زندگی لے کر آ ئے وہ زندگی وے آف لائف ہے اور زندگی گزارنے کا صحیح طریقہ ہے۔ جس طرح نبی ﷺ کھا نا تناول فرماتے تھے یا پانی پیتے تھے بلکل اسی طریقے سے پانی پیو اور کھا نا کھا ؤ آپ کو کبھی قبض نہیں ہو گی اور کھانا کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے پانی پیو ۔

ڈیڑھ گھنٹہ بعد پانی پیو اور ایک نوالے کو یہاں تک چباؤ کہ جتنے تمہارے دانت ہیں۔تو ہمارے کتنے دانت ہیں؟ سوچیں ذرا۔ جب ایک لقمے کو آپ بتیس بار چبائیں گے تو سوچیں کہ وہ کھانا کیا بن جا ئے گا ۔ وہ پانی بن جا ئے گا تو بتائیں وہ کبھی آنتوں میں پھنسے گا یا رکے گا؟ وہ انسان جنہوں نے نبی ﷺ کے بارے میں سب سے زیادہ بیان کیا ہے۔

نبی ﷺ کا کھانا ، پینا، بو لنا ،چلنا ، اٹھنا بیٹھنا، یہاں تک کہ لیٹنا کیسا تھا وہ اپنی کتاب میں لکھتے ہیں کہ کھانا کھانے سے کم از کم ستائیس منٹ پہلے پانی پیو،یعنی اتنا وقت بتاتے ہیں جو ستائیس منٹ بنتا ہے اور کھانا کھانے چکنےکے ایک گھنٹہ ستائیس منٹ بعد پانی پیو ۔

اللہ کے نبی ﷺ نے ارشاد فر ما یا کہ جب بھی پانی پیو تو تین سانس لے کر پیو۔ پانی کو تین سانسوں میں پیو۔ پانی کو ہمیشہ بیٹھ کراور سیدھے ہاتھ سے پکڑ کر پیو اور پانی بسم اللہ پڑھ کر پیو اور جب پی چکو تو الحمد اللہ کہو. اسی طریقہ پر جرمنی میں موجود دو بھائیوں نے بارہ سال سے زائد تحقیق کی ۔

بارہ سال چھ ماہ تحقیق کرنے کے بعد ان دونوں بھایئوں نے یہ کہا کہ جو بندہ ان دس طریقوں سے پانی پیتا ہے، اس کے جسم میں بڑی بڑی بیماریوں کا خاتمہ ہوجاتا ہے. ان کا جو اصل مقصد تھا وہ گردوں کو ٹھیک کر نا تھا، کہ کیا گردوں کا علاج کسی دوائی کے بغیر ہو سکتا ہے۔ انہوں نے بارہ سال چھ ماہ محنت کر کے تحقیق کی اور پھر بتا یا کہ صرف اس طریقے سے بانی پیا جائے تواگر گردے خراب بھی ہوں گے تو ٹھیک ہو جا ئیں گے اس کے علاوہ جو پانی کو اس طریقے سے پئیے گا یعنی نبی ﷺ کی سنت کے مطابق تو اس کی قبض سو فیصد ختم ہو گی بواسیر ختم ہو گی۔

Leave a Comment