اسلامگھریلو ،سائلوظائف

صبح بستر سے اُٹھتے ہی قرآن مجیدکی آیت کا یہ وظیفہ پڑھ لو ،آپ کی تمام جائز حاجات پوری ہوجائیں گی

ہمارے پرانے بزرگ جو بات کہا کرتے تھے وہ سوالاکھ آنے درست ہوتی تھی یعنی گھر میں روشنی رزق سے ہوتی ہے اور آپ میں سے بھی اکثر لوگوں کا تجربہ ہوگا کہ یہ بات بالکل درست ہے جب بھی گھر میں رزق آتا ہے وہ اپنے ساتھ بے شمار خوشیاں بھی لاتا ہے .روزی کی برکت سے گھر والوں کے چہروں پر سکون اور اطمینا ن ہوتا ہے. اللہ نہ کرے کہ کبھی کسی کے ساتھ روزی و رزق کا مسئلہ ہوورنہ انسان کہیں کا نہیں رہتا ہے .جیسا کہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ ہم سب اللہ تعالی کی ہی مخلوق ہیں اور یہ ہمارا پختہ ایمان ہے کہ ہم اللہ پاک کے بندے ہیں اور رسول اللہ ﷺ اللہ تعالی کے رسول اور بندے ہیں یہاں صرف کہنے کا میرا مقصد صرف اتنا ہی ہے کہ ہمیں ہر مسئلے کا حل اپنے پروردگار سے ہی ما نگنا چاہیےتا کہ ہمارے جو مسئلے مسائل ہیں ان کا حل نکل سکے۔

روزی اور رزق اللہ تعالی کے ہی ہاتھ میں ہے اور اس کے ساتھ ساتھ روزی اور رزق کی دعائیں زیادہ سے زیادہ مانگنے سے بہت ہی زیادہ رزق ہمیں ملتا ہے. کیونکہ ہمارے جو بھی کسی بھی قسم کے مسئلے مسائل ہوتے ہیں وہ اللہ تعالی کی ہی مرضی سے حل ہوتے ہیں ورنہ دنیا میں اس کے علاوہ کسی کی جرات نہیں ہے کہ ان مسئلوں کو حل کر سکے یا ان مسئلوں کو توڑ پہنچا سکے۔ ہم نےکئی بار یہ سنا ہوگا کہ جو بھی ہوتا ہے اللہ تعالی کی مرضی سے ہی ہوتا ہے .تو اگر ہم پر کسی بھی قسم کی کوئی مشکل آن پڑ تی ہے کسی بھی قسم کی کوئی بھی مشکل کا سا منا ہم کر رہے ہوتے ہیں تو ایسا نہیں ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں کسی بھی نفرت کا نشانہ بنا یا ہے ایسا ہر گز نہیں ہے اگر اللہ کی طرف سے کوئی بھی پریشانی یا مصیبت یا کوئی بھی کسی بھی قسم کی مشکل آتی ہے تو اس کا مطلب یہی ہے کہ اللہ نے ہم پر آز مائش ڈالی ہے جس کی وجہ سے وہ آزما ئش ہمارے گناہوں میں کمی کو کفارہ بھی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ہم اللہ کی نظروں میں اس کے محبوب بندے بھی بن جاتے ہیں۔

اور اللہ کی نظروں میں محبوب بننے کا مقصد ہے کہ ہم نے دنیا اور آخرت دونوں ہی سمیٹ لی ہیں دونوں ہی ہم نے دونوں میں ہی ہم نے کا میابی حاصل کر لی ہےتو کہنے کا مقصد صرف میرا اتنا ہی ہے کہ بھلے چاہے رزق کی تنگی ہو ۔ بھلے کوئی بھی پریشانی ہو کچھ بھی مسئلہ ہو۔ وہ اللہ کی طرف سے ہی ہوتا ہے اور جہاں تک رہی بات رزق کی تو وہ رزق کی تنگی اور فراوانی بھی اللہ کی طرف سے ہی ہوتی ہے۔ اس کو چاہیے کہ روزانہ بعد نمازِ فجر صرف سات مرتبہ یہ درود پاک پڑھا کرے پھر اللہ سے دعا کرے ۔ انشاء اللہ رزق کی تنگی کا خاتمہ ہوگا۔ اور رزق میں بے پناہ اضافہ ہوگا۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button