رجب کے مہینہ کا خاص ہے ، بند کمرے میں یہ عمل کریں ، رزق ایسے برسے گا جیسے پانی ، سات نسلیں کھائیں گی پر ختم نہ ہو گا

admin

rajab ke mahine ka wazifa

یہ وظیفہ کرنے سے انشاء اللہ اگر آپ کے گھر میں رزق کی تنگدستی ہے اگر آپ مالی طور پر بہت ہی پریشانی کا سامنا کر رہے ہیں یا آپ بے روزگا ہیں آپ کو جلدی روزگار نہیں مل رہاآپ تعلیم یافتہ بھی ہیں یا آپ کے گھر میں تنگدستی نے گھیرا ڈال رکھا ہے یا آپ قرضے کے نیچے دبے ہوئے ہیں قرضہ آپ کی جان نہیں ہے چھوڑ رہاہے آئے دن کو ئی نہ کوئی مالی پریشانی کا سامنا آپ کو کرنا پرتا ہے۔

مزید پڑھیں: یَاوَارِثُ صبح 100 بار پڑھنے سے کیا ملتا ہے ؟

آپ نے سات راتوں کا یہ سورة فاتحہ کا آپ نے یہ عمل کرنا ہےگھر میں رزق کاجو بھی تنگدستی ہے جو بھی پریشانی ہے جو بھی رزق کا مسلہ ہے انشا ء اللہ حل ہو جا ئے گا۔ یہ بہت ہی پارفل عمل ہے اس عمل کو جس بھی بھائی نے بہن نے پڑھا ہے انہوں نے کامیابی حاصل کی ہےیہ وظیفہ ان کے لیے بہت ہی زبردست ہے جو مالی پریشانی کا بہت سامنا کر رہے ہے جو قرضے کے نیچے دبے ہوے ہیں یہ عمل کرنے سے آپ کا لینا والا ہاتھ دینے والا ہاتھ بن جائے گا انشا اللہ۔

مزید پڑھیں: اگر آپ بھی پیسے جوڑ کر رکھتے ہیں تو ان پر 3 دن یہ عمل کر لو پیسے ڈبل ٹرپل ہوجائیں گے

آپ نے یہ سورة فاتحہ کا عمل خالی کمرے میں کرنا ہے جہاں کوئی اور موجود نہ ہو آپ اکیلے اس کمرے میں ہوں یہ عمل کرتے وقت سات راتوں کوآپ نے یہ عمل کرنا ہے ان سات راتوں میں کوئی ایک رات بھی مس ہو جائے تو کسی اور رات کو یہ عمل کر کے آپ سات راتیں پوری کر سکتیں ہیں آپ نے یہ عمل جمعرات سے شروع کرنا ہے اور بدھ تک آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور خالی کمرے میں آپ نے یہ عمل کرنا ہے کوئی بھی نماز کے بعد آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور یہ عمل کرنے کا ٹائم بھی ڈیلی ایک ہی ہو جس ٹائم پہلے دن یہ عمل کرے اسی ٹائم ہی اور باقی دن یہ عمل کرنا ہے

آپ کو کوئی بھی پریشانی ہے آپ کا کوئی بھی مسلہ ہے اس تصور کو آپ نے اپنے زہن میںرکھ کر یہ عمل کرنا ہے رات کو یہ عمل کریں رات کو یہ عمل کرنے کی زیادہ فضیلت ہےاگر آپ رات کو نہیں کر سکتے تو دن کے کیسی حصے میں یہ عمل کر سکتے ہیں جب بھی آپ یہ عمل کریں عمل کرنے سے اول اور آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے درود شریف پڑہنے کے بعد آپ نے نوے مرتبہ سوة فاتحہ پڑھنا ہے آپ نے سورةفاتحہ ہر دفعہ بسم اللہ کے ساتھ نوے مرتبہ سورة فاتحہ پڑھنا ہے آخر میں پھر درود شریف گیارہ مرتبہ پڑھنے کہ بعد اللہ سے دعا کریں انشا اللہ جو بھی آ کی پرشانی ہو گی مشکلات ہو نگی اللہ غیب سے آپ کی مد د فرمائے گا۔

Leave a Comment