صرف 2 دن نماز عشاء کے بعد پڑھ لو جیسے ہی وظیفہ مکمل ہوگا اسی دن رحمت کے حقدار بن جاؤ گے صرف خاص مقصد

admin

sirf 2 din namaz e isha ke baad ki parho

”صرف 2 دن نماز عشاء کے بعد یہ وظیفہ پڑھ لو جیسے ہی یہ وظیفہ مکمل ہوگا اسی دنایسا غیب سے وسیلہ بن جائے گا کہ اللہ کی خاص رحمت کے حقدار بن جاؤ گے یہ صرف خاص مقصدکے لئے ہے

آج میں آپ کوایسا وظیفہ بتانےجارہاہو ں کہ جس کوآپ نے سچے دل کے ساتھ صرف دس منٹ کےلیے پڑھنا ہےاس کے بعد جو بھی آپ کا نیک جائز مقصد ہوگا۔ وہ دو دن کے اندر اددر پورا ہوجائےگا۔ ان شاءاللہ۔ اس وظیفے کو بڑے غور پڑھیں ۔ اور پھر بتائے گئے طریقے کے مطابق اس کو پڑھنا ہے۔ اگر آپ کی کوئی حاجت بہت بڑی ہے تو پھر آپ نے اس کو زیادہ دن تک پڑھنا اب میں آپ کو بتاتا ہوں کہ آپ نے اس وظیفے کو کیسے کرنا ہے۔ اس کو آپ نے اس طریقے سے پڑھنا ہے۔ ایک تو آپ نے نماز کی پابندی لازمی کرنی ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ آپ نے یہ وظیفہ رزانہ ہر رات کو عشاء کی نماز پڑھنے کے بعد کرنا ہے، سب سےپہلے آپ نے باوضو حالت میں ، اول و آخر تین تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے۔ اور اپنے دل میں اپنی اس حاجت کا تصور کر لینا ہے جس حاجت کے لئے آپ پڑھنا چاہتے ہیں ۔ پھر ایک سو مرتبہ بسم اللہ پڑھنی ہے۔ اور پھر اس کے بعد آپ نے دورکعت نفل صلوۃ الحاجات کی نیت سے پڑھنی ہے۔ اور پھر اس کے بعد آپ نے اللہ تعالی سے مخصو ص دعا کرنی ہے۔ دعا میں آپ نے اپنے مقصد کو تین مرتبہ یا پانچ مرتبہ یا پھر سات مرتبہ یعنی طاق اعداد میں دہرانا ہے۔

اور آپ نے اس عمل کو اور دعا کوروزانہ بلاناغہ بارہ دن تک ہر بار اس عمل کے ساتھ دہرانا ہے۔ ان شاء اللہ ! اللہ تعالی اس عمل کے صدقے آپ کی تمام مشکلات اور پریشانیاں آسان فرمائیں گے۔ اس کو دوبارہ دہر ا تے ہیں۔ کہ روزانہ عشاء کی نماز پڑھنے کے بعد اول وآخر تین تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے۔ پھر ایک سو مرتبہ اپنے دل ہی دل میں اپنی حاجت کا تصور کرتے ہوئے “بسم اللہ الرحمن الرحیم” مکمل پڑھنی ہے۔ اس کےبعد دو رکعت صلوۃ الحاجات کی نیت سے نفل پڑھنے ہیں۔ اور اللہ تعالی سے دعا مانگنی ہے ۔ اور پھر اپنی حاجت کو طاق تعداد میں اللہ پا ک سے دعا مانگنی ہے۔ اس دعا کے عمل کو آپ نے بارہ دفعہ پڑھنا ہے۔
اس کے ساتھ جب بھی دعا ختم ہوجائے تو آپ اس عمل کو پڑھیں۔

ان شاءاللہ تعالیٰ! اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو جو بھی مسئلہ درہیش ہے وہ اللہ تعالی کی رحمت سے ضرور حل ہوجائے گا۔ اللہ پاک اپنے پیارے رسول کریم ﷺ کے صدقے اور وسیلے سے آپ کی تمام پریشانیاں ختم فرمائے گا۔ اول سات بار سورہ فاتحہ پھرایک سومرتبہ درود پاک پھر 41 مرتبہ سورہ الم نشرح پھر ایک سو ایک مرتبہ سورہ اخلاص پھر سات بار سورہ فاتحہ پھر ایک سو ایک مرتبہ درودپاک پھر ایک سو ایک بار “یا قاضی الحا جات” ایک سو ایک مرتبہ”یاکافی المھمات” ایک سو ایک مرتبہ” یا مجیب الدعوات” ایک سو ایک مرتبہ “یاحل المشکلات” ایک سو ایک مرتبہ ” یا دافع البلیات” ایک سو ایک مرتبہ”یا رافع الدرجات” ایک سو ایک مرتبہ “یا شافی الامراض” پھر ایک سو ایک مرتبہ”یا ارحم الراحمین” ان تمام کلمات کو پڑھنے کے بعد اللہ عزوجل کے حضور خوب عاجزی وانکساری اور گڑگڑا کر دعا کریں۔ ان شاءاللہ عزوجل آپ کو اپنے تمام مقاصد میں کامیا بی ملےگی۔ ان وظائف کو ایک بار روزانہ کسی بھی وقت پڑھیں اور مسلسل کام ہونے یا نہ ہونے تک چار ماہ جاری رکھیں۔ تمام امراض جسمانی اور جادو، آسیب وغیرہ کے خاتمے کے لیے بھی یہ وظائف تیر بہد ف ہیں

Leave a Comment