گر میوں میں موٹی سے موٹی کمر پیٹ گیس صرف ایک گلاس.گارنٹی کے ساتھ

admin

wazan kam karne ka asan tarika in urdu

آج ایک انتہائی اچھی اور مزیدار سی ریمیڈی آپ کے ساتھ شئیر کر یں گے جو ہے وزن کم کرنے کے لیے . آج کل کیو نکہ گر میاں ہیں تو گر میوں کے حوالے سے ہے. آپ کو نہ ہی زیادہ محنت کرنے کی ضرورت ہے اور نہ مشکل ورزشیں کرنے کی ضرورت ہے .بس یہ ریمیڈی ٹرائی کیجئے اور پائیے سلم اینڈ سمارٹ باڈی۔ تو آئیے چلتے ہیں اپنی اس آج کی بہترین قسم کی ریمیڈی کی طرف۔

یہ اثر فائدہ مند ڈرنک بنانے کے لیے سب سے پہلی چیز جو چاہیے ہے وہ ہے ایلو ویرا جیل. ایلو ویرا جیل ہم یہاں پر لیں گے ایک چمچ اس کے فوائد اس قدر ہیں کہ ہر گھر میں اس کا ایک پودا تو ضرور ہو نا چاہیے یہ پیٹ کم کرنے کے لیے نہا یت ہی مفید ہے. اس کے بعد دوسری چیز جو ہے وہ ہے کھیرا آپ ایک کھیرا لے لیں اس کی کٹائی کر لیں۔ اور کھیرا کیلوریز کم کر تا ہےکھیرے میں فائبر زنک کیلشیم اور وٹامن بی اور سی پا یا جا تا ہے۔کھیرا ہمارے جسم میں جو زہر یلے مادے ہوتے ہیں وہ با ہر نکا لتا ہے اور ساتھ ہی ہمارے جسم میں جو پانی کی کمی ہو تی ہے وہ بھی دور کر تا ہے۔ تیسری چیز جو یہاں پر ہم استعمال کریں گے وہ ہےسبز پودینے کا پتہ پودینے کا مسلسل استعمال کو لیسٹرول لیول کو کم کر تا ہے. اس میں موجود میگنیشیم ہڈیوں کو طاقت دیتا ہے اگلی چیز جو ہم اس میں شامل کریں گے وہ ہے سبز دھنیے کے پتے اور وہ بھی ہم لیں گے ایک چمچ۔

ایسے افراد جو کو لیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے پریشان ہیں انہیں دھنیاں کھانا چاہیے یہ کو لیسٹرول لیول کو کم کرتا ہے۔اب ہم اس میں نیم گرم پانی ڈالیں گے۔ ایک گلاس سے تھوڑا ۔ اب آپ ان تمام چیزوں کو اچھے سے بلینڈ کر لیں اور بلینڈ کرنے کے بعد آپ اس کو ایک گلاس میں ڈال لیں۔ اب اس میں دو چیزیں اور شامل کر لیں جو وزن کو تین گنا تیزی سے گھٹانے میں بہت ہی اہم کردار ادا کر یں گی پہلی چیز جو اس میں شامل کر یں گے آپ لوگ وہ ہے ادرک کا رس ادرک کا رس ایک چمچ ڈال لیںادرک نظامِ ہاضمہ کو بہتر کر تا ہےاور گیس کو دور کر تا ہے اور اس کے بعد ایک چمچ لیموں کے رس کا شامل کریں گے۔ اب اس کو اچھی طرح مکس کر لیں اور آپ اس میں ذائقے کے لیے نمک بھی ڈال سکتے ہیں ایک سے دو چٹکی۔

Leave a Comment