یہ وظیفہ رزق کے حوالے سے بہت ہی مجرب ہے۔جو بھی شخص مالی مشکلات کا شکار ہو وہ یہ وظیفہ ایک بار لازمی کرے۔یہ ایسا مجرب اور طاقتور وظیفہ ہے جس کے کرنے سے دنوں کے اندر آپ کروڑ پتی بننے میں کامیاب ہو جائیں گے ۔آپ نے صرف چلتے پھرتےاللہ کے دو صفاتی نام پڑھنے ہیں ۔ان ناموں کا ورد کرنے سے رزق کے تمام مسائل حل ہو جاتے ہیں
اور انسان دنوں میں کہاں سے کہاں پہنچ جاتا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ضرورت مند لوگوں کی مدد کرنے کے بھی قابل ہو جاتا ہے ۔اللہ تعالی اپنے ان دونوں ناموں کی برکت سے ان شاء اللہ رزق کے بند دروازے کھول دے گا ۔آج کا وظیفہ سورۃ رحمن سے کے بارے میں ہے اور اس کے علاوہ اللہ تعالی کے دو صفاتی نام ۔اس وظیفے کو آپ نے اس طرح کرنا ہے کہ فجر کی نماز کو ادا کرنے کے بعد آپ نے سورۃ رحمٰن کی یہ آیت فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۔اس کو آپ نے تیرا مرتبہ پڑھنا ہے ۔
اس کے بعد آپ نے چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے صرف اللہ کے دو صفاتی نام پڑھنے ہیں یا مالک الملک اور یا رحمن ۔ان دو الفاظ کا آپ نے سارا دن ورد کرتے رہنا ہے ۔اللہ تعالی کی یہ دو صفاتی نام بہت ہی برکت رحمت والے ہیں ۔بے شک اللہ کے ذکر میں ہی سکون ہے۔