دانتوں کی سخت سے سخت میل دور

admin

دانتوں کی سخت سے سخت میل دور

دانتوں کی سخت سے سخت میل دور

دانتو کی سخت سے سخت میل دور کرنے کے لیےیہ منجن بہت لاجواب ہے۔

 

منجن بنانے کا طریقہ

ھوالشافی:

کوئلہ کیکر پانچ تولہ،پھٹکری بھنی ہوئی دو تولہ،نمک لاہوری ایک تولہ مکس کر کے منجن بنا کر دانتوں پر ملیں

یہ منجن دانتوں کی سخت سے سخت میل دور کرتا ہے۔

Leave a Comment