پانچ رمضان المبارک کوچلتے پھرتے یہ دو لفظ پڑھ لو

admin

5 ramadan mubarak ka wazifa

یہ دو لفظ پڑھ لیں انشاء اللہ ان تین لفظوں کی برکت سے آپ کی تمام پریشانیاں مشکلات ختم ہو جائیں گی اور مسائل حل ہو جائیں گے اور جتنی بھی مشکل سے مشکل ترین حاجت ہے وہ بھی پوری ہو جائے گی بس آپ نے کامل بھروسے اور کامل یقین کے ساتھ یہ وظیفہ کر لینا ہے انشاء اللہ اس وظیفے کی برکت سے آپ کی تمام مشکل سےمشکل حاجات بھی پوری ہو جائیں گی اور آپ کی تمام حاجات ایسے پوری ہونے لگیں گی جیسے آپ کی کوئی حاجت باقی ہی نہ رہی تو آپ کی جتنی بھی مشکل حاجت ہے بس آپ یہ تین لفظ پڑھ لیں ۔

آج کے سائنسی دور میں ہر انسان مشکلات کا شکار ہے کچھ واقعات غیر ارادی طور پر ہوتے ہیں اور کچھ ارادتاً ہوتے ہیں ان غیر معمولی واقعات کے ذریعے انسان رکاوٹوں اور گردشوں کے چکر میں پھنس جاتا ہے وہ اپنا تمام اثاثہ ،صحت ،روپیہ ،تعلقات،محبت ،ذات داؤ پر لگا دیتا ہے اسے اپنی قسمت پر شک ہوتے لگتا ہے۔ شادی،کاروبار ،رشتہ نہ آنا ،رشتہ داروں کی مخالفت ،جلد شادی کا نہ ہونا ،کاروبار کا لگانا لیکن چل نہ پانا ،مخالفتوں کی روک ٹوک،شیطانی اثرات ،کیا کسی نے کچھ کروا تو نہیں دیایا میرے ہی ساتھ ایسا کیوں ہوتا ہے ،ایسی تمام چیزیں ختم کرنے کے لئے ایک وظیفہ تحریرکیا جارہا ہے جو آج تک آپ کو کسی نے بتایا ہو گا نہ آپ نے سنا ہوگا۔وہ رات وہ دن کس قدر خوش قسمت ہوتے ہیں جب ہم اپنے رب کریم کی عبادت میں ان کو گزار دیتے ہیں۔

عقلمندی کا ثبوت دیجئے اور اس فانی دنیا کے دھوکے میں مبتلا ہو کر اپنےقیمتی لمحات کی ناقدری کرنے کی بجائے تقویٰ اور پرہیز گاری اپنائیے، اپنے شب و روز کو فضولیات اور دنیوی عیش و عشرت میں برباد مت کیجئے بلکہ نمازوں کی پابند ی اور روزانہ کچھ نہ کچھ تلاوت کی عادت بنائیے اور اللہ کریم نے جن کاموں کا حکم دیا ہے ان کی ادئیگی میں سستی نہ کیجئے اور نیکیوں میں مشغول ہو جائیے کیونکہ اللہ تبارک و تعالی ٰ نیکی کے کاموں میں کوشش کرنے کے بارے میں پارہ سترہ سورہ انبیاء آیت نمبر 94 میں اشاد فرماتا ہے تو جو کچھ بھلے کام کرے اور ہو ایمان والا تو اس کی کوشش کی بے قدری نہیں اور ہم اسے لکھ رہے ہیں ۔

اس آیت کریمہ سے معلوم ہوا کہ رب کریم کی بارگاہ میں عالی حسب نسب، مال و دولتو رزق و شہرت والا خوش قسمت نہیں بلکہ خوش قسمت وہ ہے جو چاہے کسی بھی قبیلے اور قوم سے تعلق رکھتا ہو ،گوری رنگت والا ہو یا کالی رنگت والا،دولت مند ہو یا مفلس اور غریب مرد ہو یا عورت اگر وہ ایمان والا ہے نیک اعمال کرتا ہے اور رب کریم کی اطاعت و فرمانبرداری میں کوشش کرتا ہے وہی دنیا و آخرت میں کامیاب ہے تو دنیا میں وہی لوگ پریشان رہتے ہیں وہی لوگ مصیبتوں کا شکار رہتے ہیں انہی لوگوں کی حاجات پوری نہیں ہوتی جو رب کریم کی یاد سے غافل رہتے ہیں رب کریم کی یاد سے غافل نہ رہنے والے وہی خوش قسمت ہوتے ہیں جو دن رات کثرت سے اللہ تبارک وتعالی کا ذکر کرتے ہیں اللہ کی ذات پر بھروسہ رکھتے ہیں اللہ کو کثرت سے یاد کرتے ہیں ہر وقت اپنی زبان پر اللہ ھُو اللہ ھُو کا ورد جاری کرتے ہیں جب کوئی اچھی چیز دیکھتے ہیں تو ماشاء اللہ لاحول ولا قوۃ پڑھتے ہیں، جب کوئی بری چیز دیکھتے ہیں تو استغفراللہ پڑھتےہیں، جب کوئی فوت ہاجاتا ہےتو انا للہ وانا الیہ راجعون پڑھتے ہیں اور جب کوئی اچھی چیزدیکھتے ہیں تو اپنے رب کریم کا شکر اداکرنے کے لئے اپنی زبان سے الحمد للہ رب العالمین ادا کردیتے ہیں

تو آج جو تین الفاظ کا وظیفہ تحریر کیا جارہا ہے وہ بہت ہی آسان وظیفہ ہے آپ نے چلتے پھرتے یہ الفاظ پڑھتے رہنا ہے کتنی ہی مشکل سے مشکل حاجت کیوں نہ ہو ہر حاجت آپ کی منٹوں میں چٹکیوں میں پوری ہو جائے گی ہرمشکل ہر پریشانی کا فوری حال ان تین الفاط میں بیان کر دیا گیا ہے یہ تین الفاظ بہت ہی مبارک اور بابرکت ہیں ان تین الفاظ میں ایسی برکت پائی گئی ہے جو کسی چیز میں نہیں پائی گئی تو یہ بہت ہی وزنی کلمات ہیں آپ نے یہ کلمات ضرور پڑھ لینے ہیں اور ان کو دوسروں تک بھی پہنچانا ہے تا کہ ان کی بھی حاجات پوری ہوں۔یہ الفاظ بہت ہی زیادہ آپ کی حاجات کو پورا کردیں گے وہ الفاظ کونسے ہیں آپ نے دن بھر میں چلتے پھرتے یہ تین لفظ صرف اور صرف ایک سو مرتبہ پڑھنے ہیں تو یہ عمل صرف اور صرف سات دن ہے سات دن دن کے کسی بھی حصہ میں اول آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھ لینا ہے، گیارہ بار درود پاک کوئی سابھی پڑھ لینا ہے اور درود پاک پڑھنے کے بعد آپ نے حٰم لَا یُنْصَرُون یہ آپ نے ایک سو مرتبہ پڑھ لینا ہے اس عمل کی برکت سے آپ کی جو بھی حاجت ہو گی مشکل سے مشکل ہی کیوں نہ ہو وہ فوری طور پر حل ہوجائے کی اور اس کی برکت سے آپ کی تمام پریشانیاں بھی ختم ہو جائیں گی۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Leave a Comment