رمضان میں سحری کے وقت سورۃ الکوثر اس طرح پڑھ لو۔

admin

ramzan main sehri ke waqt surah kausar ka wazifa

رمضان میں اللہ تعالیٰ نے بہت ہی براکات جوڑی ہیں جن میں سے ایک برکت سحری کی برکت ہے جیسا کہ رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا سحری کیا کر و کیونکہ اس میں بر کت ہے رسول اللہ ﷺ نے سحری کھانے کے بارے میں فر ما یا بے شک اللہ نے جو بر کت تم لوگوں کو عطا کی ہے اس کو نہ چھوڑنا سحری کرنےمیں بر کت ہے اس لیے سحری چھوڑنا نقصان کی بات ہے بلکہ اس سے بڑھ کر ہے پس خیال رہے کہ سحری کی بر کت سے محروم نہ ہو اور یہ بھی سمجھ لیجئے کہ معاملہ صرف بر کت تک ہی محفوظ نہیں ۔

ہمارے اور اہلِ کتاب کے روزوں میں فرق کرنے والی چیز سحری کھانا ہے۔ بے شک سحری کرنے والوں پر اللہ رحمت کر تا ہے اور اللہ کے فرشتے دعا کر تے ہیں۔ رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا سحری ضرور کر و خواہ ایک گھونٹ پانی سے ہی کر و سحری کو قت بر کتوں اور رحمتوں کا وقت ہے آج کا ہمارا وظیفہ بھی سحری کے وقت کا وظیفہ ہے یہ ایک ایسا وظیفہ ہے کہ جس کے کر نے سے انشاء اللہ آپ کو بہت ہی زیادہ فوائد حاصل ہونے والے ہیں۔ بہت ہی مجرب اور آزمودہ وظیفہ ہے اس وظیفے کی برکت سے آپ اللہ سے ہر حاجت کے لیے دعا کر سکتے ہیں۔ ایک ہی نشست میں اللہ آپ کی ہر حاجت کو مکمل فر ما ئے گا آج ہم آپ کو آج کے موضوع کے حوالے سے تفصیل بھی بتائیں گے لیکن ا س سے پہلے آپ سب سے گزارش ہے کہ میری ان باتوں کو اس وظیفے سے متعلق غور سے سنیے گا تا کہ کل کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے آپکو۔ یاد رہے کہ ہمارا مذہب ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس میں ہمیں قرآن و حدیث کی صورت میں مکمل رہنمائی ملتی ہے زندگی کا کوئی ایسا پہلو نہیں ہے جس کے بارے میں ہمیں تعلیمات نہ دی ہوں۔ آپ ﷺ سے سوالات بھی کیے اور آپ ﷺ کے اعمال سے بھی سیکھا چاہے حالات خوشی کے تھے پریشانی کے تھے۔

جب بھی کوئی حالات کا سامنا ہو تا تو اس کے لیے آپ ﷺ سے رجوع فر ما تے جس کے لیے آپ ﷺ مناسب حل اعمال کے ذریعے سے بتاتے ۔ ہمارے آقا ﷺ نے ہمیشہ صحابہ کرام کو اعمال کی تعلیم دی بجائے ا س کے کہ وہ کسی بھی معاملے میں لا پرواہی کر یں۔ پریشان حالوں کے لیے حل تجویز فر ما ئیں کیونکہ رمضان کا مہینہ بہت ہی خاص مہینہ ہے اس لیے اس مہینے کے ساتھ بھی بہت سے وظائف منسلک ہیں جن کے ذریعے اللہ سے اپنی حاجات کو پورا کروانا بہت ہی آسان ہے۔ رمضان کا مہینہ بہت ہی خاص مہینہ ہے اس میں اللہ تعالیٰ کی مخلوق بخشی جا تی ہے۔

Leave a Comment