ابلے ہوئے انڈے کیساتھ اس چیز کا استعمال صحت اور اپنی مردانا طاقت بے مثال بس ایک بار استعمال کریں

admin

Updated on:

uble hue ande khane ke fayde

دوستو! اللہ تعالی نے ہر کھانے والی چیز میں کوئی نہ کوئی وٹامن،مزلز،پروٹین اور آئرن رکھے ہیں ، جس سے مستفید ہو کر ہم خود کو بیماریوں سے بچا سکتے ہیں اور خود کو تندرست رکھ سکتے ہیں آج ہم آپکو بتائیں گئے کہ ابلے انڈے سے مردانہ طاقت میں اضافہ کیسے کیا جا سکتا ہے ۔

ایک دیسی انڈہ لیں کر اُسے پانی میں اُبالیں۔اس کو اُبالنے کے بعد چھلکا اُتار کر دیسی مکھن کے ساتھ روزانہ صبح نہار منہ باقاعدگی سے یہ انڈہ کھائیں اس سے جسم میں بے انتہا درجے کی طاقت پیدا ہو گی۔نفس میں خون کا دباؤ بڑھ جائے گا۔ اور ایسی پریشانیوں کا علاج مل جائے گا جن کا اکثر نوجوان کو سامنا رہتا ہے۔انڈے کھانا مردانہ طاقت کے ساتھ ساتھ دیگر بہت سارے فائدے بھی ہیں انڈہ بچوں کی ہڈیوں کو مظبوطی بناتا ہے،اُنکی افزائش کرتا ہے۔ انڈے کے استعمال سے جسم میں قوت مدافعت پیدا ہوتی ہے۔بصارت کی کمزوری کے لئے بھی انڈہ بہت موثر ہے۔

ایک انڈے میں 78کیلوریز پائی جاتی ہیں.آپ خود بھی اُبلے انڈوں کا استعمال بڑھا دیں اور دوسرے لوگوں کو بھی بتا ئیں تاکہ وہ بھی اس کی افادیت سے آشنا ہو کر فائدہ حاصل کر سکیں تاکہ اللہ پاک ہمیں ہر بیماری سے محفوظ رکھیں ۔آمین ۔ انڈے کو ابال کر چھیل کر سفیدی اور زردی سمیت کھایاجاتا ہے۔ بہت سے لوگ کچا انڈا ہی پی جاتے ہیں مگر اس کا مناسب طریقہ یہ ہے کہ انڈے کو پانی میں اتنی دیر تک ابالا جائے کہ سفیدی پک جائے اور زردی پکنے کے قریب ہو (چھوٹا انڈاہ تقریباً 3 منٹ اور بڑا انڈا تقریباً 4 منٹ) یعنی پورے طور پر نہ پکے، پھر اس کو اتار کر اور چھیل کراس پر ذرا سا نمک اور مرچ چھڑک کر کھایا جائے۔

یہ طریقہ ہاف بوائل انڈہ کھانے کا ہے۔انڈے کو دودھ میں پھینٹ کر شہد ملا کر پینا مفید ہے۔ ترکیب یہ ہے:انڈے کی سفیدی اور زردی نکال کر صاف پیالے میں رکھیں۔ اس کے اوپر ابلتا ہوا دودھ ڈال کر پھینٹ لیں، پھر شہد ملا کر پی لیں۔انڈے کے فوائد: انڈے خون پیدا کرتے ہیں۔ دل‘ دماغ اورقوت باہ بڑھاتے ہیں۔یہ کمزور مریضوں کی بہترین غذا ہے۔ انڈے کی زردی سے روغن نکالا جاتا ہے جو بال اُگانے میں بڑا مؤثر ہوتا ہے۔

عام جسمانی کمزوری میں دو انڈوں کو ایک پیالے میں ڈال کر اچھی طرح سے پھینٹ لیں اور پھر گرم دودھ پاؤ بھر میں تین چمچ خالص شہد ملا کر پینے سے بہت فائدہ ہوتا ہے۔ جن لوگوں کو رعشہ کی شکایت ہو ان کیلئےآدھ پکے انڈے کی زردی نہایت مفید دوا ہے۔ انہیں چاہیے کہ وہ روزانہ بلاناغہ نہار منہ دو آدھ پکے انڈوں کی زردی کھائیں۔اگر بچوں کو قے اور دست ہوں تو ایک انڈے کی سفیدی کو پاؤ بھر پانی میں پھینٹ لیں اور اس میں چینی ملا کر بچوں کو پلانے سے صحت اچھی ہوتی ہے۔

انڈوں کے چھلکوں کا کشتہ بنا کر جریان‘سیلان الرحم اور ذیابیطس کی بیماریوں میں استعمال کرنا ببہت مفید ہے۔ سینے میں جلن کی صورت میں گرم دودھ میں دیسی انڈا پھینٹ کرپینے سے افاقہ ہوتا ہے۔ گرتے بالوں کو روکنے کیلئے انڈا پھینٹ کر بالوں کی جڑوں میں لگائیں اور دو گھنٹے بعد سر دھولیں آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔ کم از کم ایک ہفتہ تک یہ عمل کرنا ضروری ہوتا ہے۔ سینہ کی کھڑکھڑاہٹ اور معدہ کے منہ سے خون آنے کو روکتا ہے۔ انڈا لحمیات کا بہترین ماخذہے۔

Leave a Comment