اگر آپ کی بھی نظر کمزور ہے اور عینک سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ کھائیں

admin

ainak se nijat ka nuskha

بچہ ہو یا بوڑھا یہ سفوف بنا کر کھائیں تو دماغ کمپیوٹر جیسا تیز اور نظر عقاب سے زیادہ تیز ہو جائے گی۔اکثر بچوں کی اور کچھ عمر گزرنے کے بعدمرد و خواتین کی نظر کمزور ہو جاتی ہیں اور دماغ بھی کمزور ہو جاتا ہے، اس کے لیے دو نسخے ضرور آزمائیں۔

1) انکھوں کی کمزوری کا علاج:
• اجزاء
سونف…. 20 گرام
مصری ….20 گرام
بادام…. 20 گرام
دھنیے کی گِری ….20 گرام
بھنے ہوئے چنے ….20 گرام

• ترکیب
سونف، بادام، مصری، دھنیے کی گری اور بھنے ہوئے چنے مکس کر کے اسے کسی ائیر ٹائیٹ بوتل میں رکھیں، اسے روز صبح نہار منہ دودھ کے ساتھ بچوں کو کھلائیں اور رات کے کھانے کے ایک سے 2 گھنٹے بعد اسے ایک بڑا کھانے کا چمچہ دودھ کے ساتھ کھلائیں، اس سے نظریں تیز ہوں گی اور بچوں کا دماغ بھی تیز ہوگا۔

2) دوسرا نسخہ:
• اجزاء
اجزاء ….سونف 20 گرام
گل منڈی ….20 گرام
مصری ….20 گرام

• ترکیب
سونف، مصری، گل منڈی کو ہم وزن لے کر پیس کا سفوف بنا لیں، اب اسے روزانہ صبح شام خالی پیٹ کھائیں، تو نظر کی کمزوری ،آنکھوں کی الرجی، آنکھوں میں جلن، آنکھوں سے پانی آنا، اس ریمیڈی کے استعمال سے آنکھوں کے یہ تمام مسائل ختم ہو جائیں گے۔

3) مصری، سونف اور کالی مرچ:
مصری….100 گرام
بادام مغز….. 100 گرام ثابت دھنیا ….100 گرام سفید زیرہ …50 گرام کالی….. مرچ 25 گرام اسطوخودوس….. 25 گرام
ترکیب:
تمام اجزاء کو پیس کر مکس کر لیں کسی بوتل میں بند کر لیں روزانہ رات کو چھوٹا چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ کھائیں۔ اس کو استعمال کرنے کے پورے چالیس دن کے اندر آپ کو عینک سے چھٹکارا مل جائے گا ۔

Leave a Comment