یہ ذکر اللہ کو اتنا پسند ہے کہ جو بندہ یہ ذکر کرتا ہے وہ جو بات منہ سے نکالے اللہ وہ پوری کر دیتا ہے

admin

allah ka pasandida zikr kia hai

دوستو دنیا کا یہ قانون ہے کہ جب کسی کو کسی سےکوئی مقصد ہوتا ہے تو وہ اس کے سامنے وہ کام کرتا ہے جو اس بندے کو پسند ہوتے ہیں یعنی جو اس کے پسندیدہ ہوں. اور اس طرح وہ بندہ خوش ہوتا ہے اور دوسرے شخص کا مقصد پورا کردیتا ہے۔ یاد رکھیں کہ یہی قانون اللہ تعالیٰ سے مانگنے پر بھی لاگو ہوتا ہے۔

جیسا کہ احادیث مبارکہ میں آیا ہے کہ جب بھی اللہ پاک سے دعا کرو تو سب سے پہلے اللہ پاک کی حمد کروپھر نبی‌صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام بھیجیں اور پھر دعا کریں. دوستو ، لہذا آج ہم آپ کو ایسے الفاظ بتانے جارہے ہیں جو اللہ تعالی کو سب سے پیارے ہیں۔ ان الفاظ کا پڑھنے سے اللہ تعالٰی خوش

ہوتا ہے اور یہ بات یاد رکھیں کہ جب اللہ تعالٰی اپنے بندے سے خوش ہوتا ہے ، تو پھر وہ بند جو بھی اپنے رب العزت سے مانگتا ہےاسے عطا کیا جاتا ہے. دعا قبول کروانے کے لیے وہ الفاظ کیا ہیں اور ان کو کیسے پڑھنا ہے آج ہم آپ کو اس کی تمام تفصیلات بتائیں گے۔

تو دوستو اپنے ٹپک کو آگے بڑھاتے ہیں اور آپ کو بتاتے ہیں کہ وہ کونسا اللہ کا کلام ہے جس کو پڑھنے سے اللہ تعالی بہت خوش ہوتا ہے،شیخ الاسلام ابن تانیہ رحمتہ اللہ علیہ ان کی فضیلت کے بارے میں ارشاد فرماتے ہیں انہوں نے الفتح اور امیرثانی کے حوالے سے لکھا ہے کہ فضائل میں بہت سی احادیث مبارکہ ان الفاظ کے بارے میں موجود ہیں تاہم ان الفاظ اہمیت اور فضیلت کو واضع کرنے کے لئے یہاں پر خاص خوبیاں ہم آپ کو بتاتے ہیں

نبیﷺ نے فرمایا: یہ چار الفاظ اللہ رب العزت کو بہت محبوب ہیں -اس سے کچھ فرق نہیں پڑے گا کہ آپ کہاں سے شروع کرتے ہیں وہ الفاظ یہ ہیں “سبحان اللہ والحمد للہ ولاالہ اللہ واللہ اکبر” اسی طرح ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسند احمد حدیث نمبر 64/12 کے مطابق ، ایک روایت بیان کرتی ہے کہ قرآن کے بعد یہ بہترین الفاظ ہیں۔

Leave a Comment