باسی روٹی سے 20 بیماریوں کا علاج. باسی کے فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

admin

Updated on:

basi roti khane ke fayde aur nuksan

صبح خالی پیٹ باسی روٹی کھانے سے جسم میں کیا مثبت تبدیلی آتی ہے؟ یقین کریں فوائد جان کر آپ بھی حیران ہوجائیں گے۔ کئی مرتبہ رات کو کھانا کھانے کے بعد گھر میں کچھ روٹیاں بچ جاتی ہیں جنہیں ہم فالتو اور ناکارہ سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں یا پھینک دیتے ہیں.

لیکن اگر آپ رات کی بچی ہوئی باسی روٹی صبح خالی پیٹ کھاتے ہیں تو اس سے آ پ کو بہت سارے فوائد ملیں گے۔ دودھ کے ساتھ رات کی یہ بچی ہوئی باسی روٹی کھائیں

اگر آپ رات کی بچی ہوئی باسی روٹی کو دودھ میں ڈبو کر کھائیں گےتو اس سے آپ ہمیشہ صحت مند اور تندرست رہیں گے۔ پرانے وقتوں میں لوگ اس طرح باسی روٹی کا استعمال کرتے تھے جس کے باعث وہ صحت مند و توانا بھی رہتے تھے اور انہیں کسی بھی طرح کی کوئی بیماری نہیں ہوتی تھی ۔رات کی باسی روٹی کو اگر دودھ کے ساتھ استعمال کیا جائے تو جسم کا درجہ حرارت درست رہتا ہے

کیونکہ کئی بار شدید گرمی میں ہمارے جسم کا درجہ حرارت زیادہ تر بڑھ جاتا ہے اگر ایسے میں رات کی باسی روٹی کا استعمال کیا جائے تو جسم کا درجہ حرارت نارمل رہتا ہے۔

باسی روٹی کو دودھ کیساتھ استعمال کرنے سے پیٹ کی ہر بیماری کا علاج ہوجاتا ہےاگر ہمارا پیٹ اکثر خراب رہے گا تو ہم کئی لاعلاج بیماریوں میں مبتلا ہوسکتے ہیں اگر کسی کا نظام انہضام درست طریقے سے کام نہ کرتا ہو

ایسے لوگوں کو باسی روٹی کو دودھ میں ڈال کر کھانے سے پیٹ کے متعلق بہت ساری بیماریوں سے چھٹکارہ مل جاتا ہے۔اس کے علاوہ دہی کے ساتھ باسی روٹی کھائیں آج کے دور میں ہر کوئی کسی نہ کسی بیماری میں مبتلا دکھائی دیتا ہے اگر رات کی بچی ہوئی باسی روٹی صبح کے وقت دہی کیساتھ کھائیں گےتو طاقت کا انوکھا خزانہ اپنے جسم میں پائیں گے اور اس کو کھانے سے جسم میں جان آجاتی ہے۔

Leave a Comment