ایسے بیج جن میں پالک سے زیادہ آئرن اور دودھ سے زیادہ کیلشیم موجود ہے

admin

chia seeds benefits in urdu

آج ہم آپ کو ایک ایسی چیز بتاتے ہیں جس سے آپ سو بیماریوں کا علاج کر سکتے ہیں۔ اس سبزی میں پالک سے زیادہ آئرن اور دودھ سے زیادہ کیلشیم ہے۔اس میں سب سے زیادہ میگنیشیم اور مچھلی سے زیادہ اومیگا تھری ہے اور سب سے اہم بات یہ ہےکہ یہ چیز ہر کوئی کھا سکتا ہے اور یہ آپ کے موٹاپے کو بھی ختم کر ے گی آپ کے جسم کو صحت مند رکھے گی اور آپ کی سو سے زیادہ بیماریوں کو جڑ سے ختم کرے گی۔جس چیز کی بات ہو رہی ہے اس کو چیا سیڈز کہتے ہیں یہ بیج ایسے بیج ہیں جن کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہوں گے۔ لیکن یہ ایک ملٹی وٹامنز کے سپلیمنٹ سے بھی زیادہ بڑی چیز ہیں یہ ایسے بیج ہیں جن میں دودھ سے بھی زیادہ کیلشیم ہے ۔

یہ چھوٹے سے بیج آپ کے جسم کو اتنا صحت مند بنا سکتے ہیں کہ آپ کو سو سے بھی زیادہ بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتے ہیں لیکن پہلے اس کو کھانے کا صحیح طریقہ جان لیں کہ کیسے آپ نے چیا سیڈز کھانے ہیں ؟ ایسی کون سی بیماریاں جو اس چھوٹے سے بیج سے ختم ہو جائیں گی سب سے پہلے تو یہ جان لیتے ہیں کہ اس کو کھانا کس طرح سے ہے آپ نے ہر روز صبح خالی پیٹ چیا سیڈز کھانے ہیں۔ آپ نے صبح اُٹھ کر ایک گلاس پانی میں ایک چمچ چیا سیڈز ڈال دینے ہیں اور تیس منٹ بعد اس پانی کو آپ نے پینا ہے۔

بس اتنا ہی آپ نے کرنا ہے اور ہر روز ایسا کرنا ہے اگر آپ ایسا ہر روز آپ کر تے ہیں تو اس سے جو فائدے ہوں گے۔وہ درج ذیل ہیں۔ سب سے پہلا اور سب سے اہم فائدہ یہ ہے کہ آپ کا موٹاپا سوفیصد ختم ہو گا جو لوگ اپنے موٹاپے سے پریشان ہیں بس آپ چیا سیڈز ہر روز کھانا شروع کر دیں۔وہ بھی صبح خالی پیٹ کیونکہ اگر ایسا کر تے ہیں تو آپ کا ایک مہینے میں ہی دس کلو وزن کم ہو جا ئے گا۔

Leave a Comment