Wazifa For Moneyاسلاموظائف

نماز فجر کے بعد 7مرتبہ یہ درود پاک پڑھیں انشا اللہ اتنا رزق ملے گاکہ سنبھالا نہیں جائے گا

ہم اُمید کرتے ہیں آپ سب اللہ پاک کی رحمت کے ساتھ بالکل خیریت سے ہوں گے . ہمارے بڑے بزرگ یہ جو بات کہتے تھے کہ گھر میں روشنی رزق کی فراوانی سے ہوتی ہے یہ سولا آنے درست تھی ،اور یقیناآپ کا بھی تجربہ ہوگا کے یہ بات کافی حد تک درست ہے. جب گھر میں رزق آتا ہے تو وہ اپنے ساتھ خوشیاں بھی لاتا ہے. روزی کی برکت سے گھروالوں کے چہروں پرسکون اوراطمنان ہوتا ہے.

اللہ نہ کرے کہ کبھی کسی کے ساتھ روزی رزق کا مسئلہ ہو اسی لیے ایسی صورتحال میں انسان کواللہ پربھروسہ رکھنا چاہیے. وہ رب صبح کو بھوکا تو ضروراٹھاتا ہے مگر رات سولاتا نہیں ہے. وہ صاحب اقتدارہے. آج ہم آپ کو رزق میں اضافے کا ایک بہترین اور خاص وظیفہ بتائیں گے.نماز فجر کے بعد صرف سات مرتبہ یہ پڑھیں ان شاءاللہ تعالی حضرت محمد ﷺ کے صدقے سے رزق میں ایک دم اضافہ ہوگا اور رزق کی تنگی بلکل ختم ہو جائے گی.اس خاص وظیفے کے بارے میں جاننے کے لئے نیچے تک لازمی پڑھیں اور ہمارا آج کا وظیفہ یہ ہے.

جو انسان رزق کی تنگی کی وجہ سے پریشان ہواور وہ یہ چاہتا ہو کہ اس کےرزق میں اللہ پاک بے پناہ اضافہ کردے اور وہ بے حد غنی ہو جائےامیر ہو جائے تواس کو چاہئے روزانہ بعد نماز فجر صرف 7 مرتبہ یہ درود پاک پڑھے اورپھراللہ پاک سے دعا بھی کرے ان شاء اللہ رزق کی تنگی کا خاتمہ ہوگا اور رزق میں بے پناہ اضافہ ہو گا. یاد رہے جو انسان رزق کی تنگی کا شکار ہواور وہ چاہتا ہو کے بے حد مال دار ہو جائے تو وہ سچے دل سے اللہ کی ذات پر بھروسہ رکھ کر یہ درود پاک کا ورد کرے ان شاءاللہ رزق کی تنگی دورہو جائے گی

اور وہ درود پاک ہے (درود تاج)روزانہ فجر کی نماز کے بعد 7 مرتبہ پابندی سے درود تاج پڑھیں ان شاء اللہ رزق کی تنگی دور ہو جائے گی اللہ تعالی بے شمار رزق عطا فرمائیں گے اس وظیفہ کے لئے پانچ وقت کی نماز کی پابندی بھی لازمی ہے ورنہ وظیفہ اثر نہیں کرے گا اور حسب توفیق صدقہ بھی کرتے رہیں. اور دوستو اچھی بات کو شیئرکرنا بھی صدقہ جاریا ہے آج کا عمل پسند آیا ہوتولازمی شیئرکریں

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button