اسلاموظائف

حضور پاکؐ نے فرمایا :یہ میری امت کو بتا دو جب بھی رزق اور دولت کی کمی ہو یہ دعا صرف 5مرتبہ پڑھیں

آج سے چودہ سو سال پہلے قرآن و حدیث میں بڑے احسن انداز کے ساتھ بیان کر دیا گیا. ہماری موجودہ پریشانیوں کی بنیادی وجہ قرآنی کمالات سے لا علمی اور دوری ہے۔ہمارے نبی پاکﷺ کی مانگی ہوئی دعائیں ہمارے لیے بہت بڑی ہدایت اور نجات کا راستہ فراہم کرتی ہیں۔ایسی ہی ایک دعا کا ذکر میں یہاں کروں گاجو ہمارے نبی اکرمﷺ مانگا کرتے تھے۔

آج میں اس بابرکت دعا کا وظیفہ لایا ہوں۔ جو ہمارے نبی اکرمﷺ کی سب سے پیاری اور پسندیدہ دعا تھی ۔یہ عمل آپ نے رات کو نماز عشاء کے بعد یکسوئی کے ساتھ کرنا ہے ۔آپ نے حضور اکرمﷺ کی سب سے پسندیدہ دعا 5بار پڑھنی ہے ۔عمل شروع کرنے سے پہلے درود پاک 3بار پڑھنا یا سننا ہے ۔اس عمل کو 7روز تک کرنا ہے ۔اللہ پاک آپ کو اپنا تابعدار بنادے گا۔اور آپ کی ساری پریشانیاں اور غم دور فرما دے گا ۔اور آپ کو رزق اور دولت سے نوازے گا۔آپ کو خیر وبرکت عطاء کرے گا۔

اور آپ کو غموں اور دکھوں سے آزاد کردے گا۔وہ دعا یہ ہے رب اجعلني لك شاكرا لك ذاكرا لك مطواعا إليك أواها منيبا رب تقبل توبتي واغسل حوبتي وأجب دعوتي وثبت حجتي واهد قلبي وسدد لساني واسلُل سخيمة صدري۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button