دکان کھولنے سے پہلے 111یہ پڑھ لیا کرو – سارا دن گاہکوں کا رش ختم نہیں ہوگا

admin

dukan main gahakon ka rash lagane ka wazifa

آج بہت ہی بابرکت اور خاص عمل کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے ہیں۔ آج کا جو عمل آپ کو بتانے جارہے ہیں۔ یہ مجرب اور آزمایا ہوا وظیفہ ہے۔ یہ وظیفہ بہت سارے لوگوں کو بتا چکے ہیں۔ جو اکثر شکایت کرتے تھے کہ سارا سارا دن گزر جاتا ہے ۔ کاروبار میں برکت نہیں ہوتی۔ سارا سارا دن گزرجاتا ہے۔ دکان میں کوئی بندہ نہیں آتا۔ بہت زیادہ پریشان ہیں۔ حالانکہ بہت قیمتی سامان دکان میں رکھا ہوا ہے۔ لیکن پھر بھی دکان پر گاہک نہیں آتے ۔ بہت کم آتے ہیں۔ ایسا کوئی وظیفہ یا نسخہ بتائیں ۔ جس سے دکان زیادہ چلے اور زیادہ خرید وفروخت ہو۔ تو ان کو یہی بتایا گیا ہے کہ “یاغنی ، یامغنی ” اللہ تعالیٰ کے دو مبارک نام ہیں ۔

یہ آپ نے اس طرح پڑھنے ہیں دکان کھولنےسے پہلے ۔ یقین کریں یا نہ کریں ۔ ہمارا کام ہے آپ کو عمل کابتانا ہے۔جس نے بھی یہ وظیفہ کیا ہے۔ روزانہ دکان کھولنے سےپہلے “یا غنی ، یامغنی ” ایک سو گیارہ مرتبہ پڑھ لیتے ہیں ۔ جس طرح طریقہ بتایا تھا۔ آج یقین جانیں ! وہ لاکھوں میں کمارہے ہیں۔ یعنی اس عمل کے اندر اتنی برکت ہے۔ آپ بھی یہ وظیفہ ضرور آزمائیے گا۔ یہ عمل بہت زیادہ پاور فل ہے۔ آپ ضرور اس عمل کو آزمائیے گا۔ جومائیں ، بہنیں پریشان ہیں۔ ان کے بھائیوں کے کاروبار بند پڑیں ہیں۔ بھائیوں کے کاروبار میں اضافہ نہیں ہوتا۔ان کے والدین کے کاروبار بند پڑیں ہیں۔ ان کے شوہر کے کاروبار بند پڑیں ہیں۔ اگر آپ یہ وظیفہ دیکھ لیں یا پڑھ لیں۔ تو اپنے بھائیوں ، والدین ، شوہر جو کاروبار کرتے ہیں۔ ان کو یہ وظیفہ ضرور بتائیے گا۔ آپ کو وظیفہ بتا دیتے ہیں ۔

جو بھی کاروباری حضرات ہیں۔ سارے کے سارے صبح دکان کھولنے سے پہلے جب آپ دکان کے قریب جاتے ہیں۔ دکان کا تالا کھولتے ہیں۔ جب آپ دکان کا لاک کھولنے لگیں۔ تو آپ نے دکان کو پکڑ کر یعنی دکان کو ہاتھ لگا کر جو بھی تالا ہے۔ اس کو ہاتھ لگا کر ، کھولنےسےپہلے اول وآخر تین تین مرتبہ درود شریف پڑھ لینا ہے اور درمیان کے اندر ایک سو گیارہ مرتبہ ” یا غنی ، یا مغنی ” پڑھ لینے ہیں۔ یہ اللہ تعالیٰ کے مبارک نام ہیں۔ یہ آپ نے پڑھ لینے ہیں۔ انشاءاللہ! دس دنو ں کے اندر اندر اگر آپ روزانہ کی روٹین بنالیں گے۔ تو دس دن کے اندر اند رآپ خود محسو س کریں گے ۔ کہ اس وظیفے سے آپ کو کتنا فائدہ ہوگا۔

Leave a Comment