عید کے دن 5 منٹ کا یہ وظیفہ کرلیں-ایسا موقع باربار نہیں ملے گا

admin

eid ke din sirf 5 minute ka wazifa karen

آج آپ لوگوں کے لیے جو وظیفہ لے کرحاضر ہوئے ہیں۔ وہ بہت لاجواب او ر عمدہ ہے۔ یہ وظیفہ آپ نے عید کی نماز کے بعد کرنا ہے۔ یہ وظیفہ کرنے سےپہلے گھر سے جادو کی بندش اور رزق میں برکت کےلیے ہے اور یہ وظیفہ کرنے کے بعدآپ اللہ تعالیٰ سے جو بھی دعا مانگو گے اللہ تعالیٰ کے حکم سے پوری ہوگی۔ یہ وظیفہ آپ نے خلوص دل سے کرنا ہے۔ آپ نے عید کی نماز کے بعد کسی بھی وقت باوضو ہو کر بہتر یہ ہے کہ عصر کی نماز کے بعد یہ عمل کریں۔ اول وآخر آپ نے گیارہ گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی پڑھناہے۔ پھر ایک سانس میں اللہ تعالیٰ کا یہ پاک نام” یا رحمن” پڑھنا ہے۔

اس اللہ تعالیٰ کے پاک نام “یارحمن” کو گیارہ مرتبہ پڑھناہے۔ اس کو ایک ہی سانس میں پڑھناہے اوریقین کے ساتھ آپ نے دعا مانگنی ہے۔ا نشاءاللہ ! آپ کی ہر حاجت پوری ہوگی۔ انشاءاللہ! آپ کے رزق میں برکت ہوگی۔ جن لوگوں کو یہ شکایت رہتی ہے کہ ان کے پاس پیسے ٹکتے نہیں اور تیزی سے خرچ ہو جاتے ہیں وہ افراد نماز فجر اور عشا کی نماز کے بعد 11، 11سو مرتبہ یا غنی کا ورد کریں،وظیفے کے اول و آخر درود ابراہیمی ضرور پڑھیں۔اللہ تعالی کے فضل کرم سے ان کے رزق میں بے پناہ اضافہ اور برکت آجائے گی ۔ یہ مجرب وظیفہ رزق اور بندش کے خاتمہ کیلئے نہایت بہترین ہے ، کوئی بھی دکاندار اور تاجر دفتر کھولنے سے پہلے ستر مرتبہیا غنی پڑھے گا تو انشااللہ اللہ پاک کاروبار میں برکت اور رزق میں اضافہ ہو گا اور کبھی بھی کسی نقصان کا خوف نہیں رہے گا ۔

جمعرات اور جمعہ کی شب اس اسم شب اس اسم مبارک یا غنی کو انیس ہزار مرتبہ پڑھنے اور عمل کو جاری رکھنے سے انسان کو غیب سے دولت ملتی ہے ۔ اوربہت جلد کاروبار میں ترقی ہوگی اور رزق حلال کہاں کہاں سے آئے گا کہ عقل دنگ رہ جائے گی۔ اکثر اوقات لوگ دعائیں پوری نہ ہونے کا شکوہ کرتے نظر آتے ہیںجس کی وجہ دراصل دعا اور عبادت میں خشوع و خضوع کا نہ ہونا ہوتا ہے۔ دعا کو عبادت کا زیور قرار دیا گیا ہے ۔ مسلمان دعا کے ذریعے اپنی مرادیں رب تعالیٰ سے مانگتے ہیں۔بیروزگار افراد روزانہ نماز عصر کے بعد اول و آخردرود شریف کے بعد اکتالیس باریا اللہ یا باسط پڑھیں، انشا اللہ یہ عمل کرنے سے رب تعالیٰ آپ پراپنے خزانے کے منہ کھول دیں گے۔ تنگی رزق کی شکایت پر ایک بار مفتی محمد شفیع صاحب رحمة اللہ علیہ نے فرمایا: یہ انبیاءعلیہ السلام کی سنت ہے رزق جتنا مقدر ہوتا ہے اتنا ہی ملتا ہے اس کو بڑھانے کا کوئی خاص وظیفہ نہیں۔ ہاں دعا کرنا چاہیے دعا کرنے سے اللہ جل شانہ سکون دیں گے۔

Leave a Comment