اسلامگھریلو ،سائلوظائف

اللہ کے حکم سے آپ کی قسمت بھی بدل سکتی ہے

آج کا ہمارا ٹاپک ہے عید کے دن کا اسپیشل عمل اور وظیفہ ۔ اگر آپ کی زندگی میں کوئی بھی مسئلہ یا حاجت آکر رک گئی ہے۔ بار بار کی کوششوں سے عملیات ، تعویذات سے ، وظائف سے اگر وہ زندگی سے پریشانی نہیں نکل رہی ۔ وہ درد ہے بھوک ہے۔ غم ہے۔ تکلیف ہے۔ مسئلہ محبت کا ہے۔ یا روزگار ہے ۔ تنگدستی ہے یا جادو جن۔ات ہے دشمن کاخطرہ ہے یا چوری کا۔ اسی طریقے سے اولاد نافرمان ہے ۔ یا بہن بھائیوں سے نہیں بنتی۔ یا اسی طریقے سے آپ جس کام میں بھی ہاتھ ڈالتے ہیں اور اس کا م کا بیڑہ غرق ہوجاتاہے ۔

آپ جس چیز کو ہاتھ لگاتے ہیں۔ اچھی خاصی چلتی ہوئی ہاتھ کھڑے کردیتی ہے ۔آپ نے باربار اس چیز کا سامنا کرچکے ہیں۔ یہ بہت ہی آسان اور بہت ہی پاورفل عمل لے کر آئے ہیں۔ آپ کو عید والے دن بعد نماز عید جب جانور ذبح کیے جانے لگیں ۔ اگرآپ کی قربانی ہے تو اپنے جانور کےسامنے ، اگر آپ کی قربانی نہیں ہے۔ تو کسی بھی جانور کے سامنے کھڑے ہوکر تین مرتبہ درود پاک پڑھیں۔ اورا پنے سینے پر دائیاں ہاتھ رکھ کر ” سور ت الرحمن” کی پہلی دو آیات کو سات سات مرتبہ پڑھیں۔ پھر اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے اسپیشلی دعا کریں۔ کہ اے اللہ ! میری زند گی میں جو یہ دکھ ، در د ، تکلیف آچکی ہے ۔جس مصیبت اور پریشانی کا سامنا کررہا ہوں ۔ تیری رحمت اور تیرے فضل اور تیرے امر کے آگے یہ کچھ نہیں ہے۔ اے اللہ! اس کو اپنی طاقت کے ساتھ اپنے کرم اور فضل کے ساتھ میر ی زندگی سے ختم فرمادے۔ انشاءاللہ! عید کے چند دن بعد آپ دیکھیں گے آپ کی زندگی پرسکون ہوجائےگی۔ اگر آپ جاب لیس ہیں ۔ تنگدست ہیں۔ تو بہت جلد اللہ تعالیٰ رزق کے انتظامات فرمادے گا۔ اگرآپ پریشان حال ہیں ۔ اللہ تعالیٰ پریشانیاں دور فرماد ے گا۔ اگر اسی طریقے سے آپ کی زندگی میں کسی بھی مسئلے میں مبتلا ہیں۔ آپ اس کے لیے دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ بہت جلد آپ کی زندگی سے ان تکا لیف اور پریشانیوں کا خاتمہ فرمادے گا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button