ہائی بلڈ پریشر اور یورک ایسڈ کے لیے بس یہ ایک ٹکڑا پانی میں ملا کر پی لیں

admin

Updated on:

high blood pressure ka fori ilaj in urdu

آج کی اس تحریر میں ہمارا موضوع ہیں ایسے لوگ جن کا بلڈ پریشر ہمیشہ ہائی رہتا ہے۔ یا جن لوگوں کو یورک ایسڈ کا مسئلہ ہو تو بہت زبردست اور اثر کن دیسی علاج بتا رہے ہیں، جس کے کرنے سے ان شاء اللہ آپ کا یہ مسئلہ ہمیشہ کے لیئے ٹھیک ہو جائے گا اور بہت ہی آسان سی اور سستی سی چیزوں سے بنی یہ ریمیڈی ہے۔

اس ریمیڈی کو بنانے کے لیے سب سے پہلی چیز جو ہمیں چاہیے وہ ہے ایک گلاس پانی اور اس کے بعد جو دوسری چیز آپ کو چاہیے وہ ہے خشک آلو بخارا جو آپ کو پنساری سے ملتے ہیں۔ اس ریمیڈی کو بنانے کے لیے آپ نے خشک آلو بخارا لے لینا ہے۔ پانچ دانے آپ کو خشک آلو بخارا کے چا ہییں ہوں گے۔ اس کے علاوہ آپ کو لینا ہوگا ایک چھوٹا سا ادرک کا ٹکڑا ، جس کو آپ نے کچل کر بھگو دینا ہے۔ آپ اس کو میش کر کے کچل کر پھر اس میں ڈالیں اور ایک آپ نے گلاب کا پھول لینا ہے اور اس کی پتیاں لینی ہیں۔ تازہ لے لیں تو زیادہ اچھا ہوگا۔

اگر تازہ پتیاں نہ ملیں تو آپ خشک بھی لے سکتے ہیں ورنہ آپ تازہ لے لیں اب کر نا کیا ہے آپ نے؟ ایک گلاس پانی میں رات کو سونے سے پہلے مٹی کا گلاس لے لیں تو بہت ہی اچھی بات ہے مٹی کا گلاس لے کر اس میں ایک گلاس پانی ڈال دیں، پانچ خشک آلو بخارے کے دانے اور اس میں چھوٹا سا ادرک کا پیسٹ شامل کر دیں اور اس کو میش کر لیں تا کہ وہ اس میں اچھی طرح سے گھل مل جائے گا۔ اور پھر اس میں گلاب کے پھو ل کی پتیاں شامل کر نی ہیں۔ پھول کی پتیاں شامل کرنے کے بعد۔ اس کو اچھی طرح ڈھانپ کر رکھ دیں۔ صبح اٹھ کر اس کو چھان لینا ہے چھنی کی مدد سے چھان لیں

چھان کر آپ نے اس شربت کو نہار منہ صبح پینا ہے۔ یہ بلڈ پیریشر اور ایوریک ایسڈ میں مبتلاء لوگوں کے لیے بہت ہی زیادہ عمدہ چیز ہے۔یہ بلڈ پریشر کو اور یو ریک ایسڈ کو بہت جلدی کنٹرول کر تا ہے۔ آپ ایک کام اور بھی کر سکتے ہیں۔ کھانا کھانے کے بعد یا کھا نا کھانے کے درمیان میں آپ ایک چھوٹا سا ٹکڑا دیسی لہسن لے لیں اور یہ لے کر وہ کھا لیا کریں تو ان شاء اللہ بلڈ پریشر کے لیے بہت فائدہ مند ہے اور یور یک ایسڈ کو تو یہ بالکل ہی ختم کر دے گا۔ یہ جو ادرک ہے ۔ ویسے تو ادرک بہت ہی گرم ہوتا ہے لیکن اس میں پریشان ہونے والی کوئی بات نہیں ہے۔ پانی میں جا کر اس کی تاسیر ٹھنڈی بھی ہو جائے گی۔

اور پانی میں جا کر یہ گھل مل جائے گا اور یہ آپ کے خون کو پتلا کر تا ہے۔ آپ نے سنا ہی ہوگا کہ جو جنتیوں کی خوراک ہو گی۔ تو ادرک بہت ہی اچھی چیز ہے خون کو پتلا کر نے کے لیے اسی طرح لہسن بھی خون کو پتلا کرتا ہے۔

Leave a Comment