یا وھابُ یا رزاقُ افطاری سے پہلےاسطرح پڑھیں ۔ اگر فقیر بھی اتنی تعداد میں پڑھ لے تو کروڑ پتی بن جا ئے

admin

iftar se pehle ya wahhab ya razzaq ka wazifa

انسان کی زندگی میں اتار چڑہاؤ آتا رہتا ہے انسان کو کبھی خوشی ملتی ہے تو کبھی کبھار غم کا سامنا کرنا پڑجاتا ہے کبھی اس کی صحت بہت اچھی ہوتی ہے تو کبھی بیماریوں نےاسے گھیر رکھا ہوتا ہے۔ کبھی اس کے وافر مقدار میں رزق ہوتا ہےاورہر طرف پیسوں کی ریل پیل ہوتی ہے تو کبھی اس کے پاس ایک وقت کے کھانے کو نہیں ہوتا کبھی وسائل تو کبھی مسائل ۔

اس دنیا میں رہتے ہوئےیہ تمام چیزیں انسان کی زندگی کا حصہ ہیں اور مرتے دم تک یہی کچھ چلتا رہتا ہے لیکن اصل کمال تو یہ ہے کہ انسان ہر حالت میں اللہ کے سامنے سجدہ شکر ادا کرے اور اپنے رب کی طرف سے کسی بھی بھیجی جانے والی حالت میں ہمیشہ خوش رہے۔ انسان کوہر وقت اللہ سے مانگنا چاہئے کیونکہ کسی بابے کےپاس یا کسی دربار سے کچھ نہیں ملتا جو ملتا ہے اللہ سے ملتا ہے

اس لئے تنہائی میں اپنے رب کو یاد کرنا چاہئےاس کے آگے سر بسجود ہو کر اپنے مسائل پیش کرنے چاہئے تب جاکر اللہ تعالی بھی نوازتا ہے ۔ آج ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتانے جارہے ہیں جس کے پڑٖھنے سے رزق کی تنگی ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گی اور بے روزگاری نہیں رہے گی اور اگرآپ کا کوئی کاروبار ہے تو اس میں ایسی برکت آئے گی کہ ہر طرف رزق و دولت کی ریل پیل ہوگی ۔

یہ وظیفہ بس آپ نے رات کو سونے سے پہلے کر لیا کرنا ہے اور پھر اس کے کمالات دیکھیں ۔ اس وظیفہ سے پہلے 3 بار درود شریف پڑھیں اگر درود ابراہیمی پڑھیں گے تو زیادہ بہتر ہے کیونکہ درود ابراہیمی کی فضلیت بہت زیادہ ہے اس کے بعد اللہ پاک کے اسم مبارک یا مجیب یا وھاب تین سو مرتبہ پڑھیں اور پھرآخر میں درود شریف پڑھ لیں یہ عمل کرنے کے بعد اپنی کوئی بھی جائز حاجت کے لئے دعا کریں اور سو جائیں. رزق و دولت میں اضافے کیلئے یَاوَھَّابُ یَارَزَّاقُ کا وظیفہ بہت طاقتور اور مؤثر ہے‘ اس لیےدولت اور رزق میں اضافہ کے خواہش مند شخص کو چاہیے کہ شام کی نماز کے بعد نوافل اوابین پڑھے ‘اس کے بعد دو رکعت نفل اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کیلئے پڑھے۔

Leave a Comment