عشا کی نماز کے بعد یا اللہ ، یا رزاق، یا واسع کو پڑھنے سے گھر میں کیا معجزہ پیش آتا ہے ؟جانیں اس پوسٹ میں

admin

isha ki namaz ke baad ya allah ya razzaq ya wasiu ka wazifa

بعد نماز عشاء یا اللہ ، یا رزاق اور یا واسع پڑھنے سے گھر میں کیا معجزہ پیش آتا ہے ؟ آج ہم آپ کو قرآن پاک کی سورۃ القلم کا ایک خاص اور بہت مجرب وظیفہ بتائیں گےجس کے کرنے سے ان شاء اللہ ہر قسم کی رکاوٹیں دور ہوجائیں گی. کئی مرتبہ کچھ لوگ حسد اور بغض کی وجہ سے کالاعلم کرواکے آپ کے اچھے خاصے چلتے ہوئے کاروبار میں رکاوٹیں پیدا کردتیے ہیں ایسی رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے یہ عمل بہت موثر ہے

ان شاء اللہ اس عمل کے کرنے سے آپکی ہر قسم کی بیرونی اور اندرونی رکاوٹیں ختم ہو جائیں گی اور آپ کا کاروبار بھی چلے گا ۔دوسرا وظیفہ اللہ پاک کے اسماء مبارک کے حوالےسے ہے.اس کو کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ ہر فرض نماز کے بعد آپ نے کچھ قرآنی سورتیں پڑھنی ہیں. اگر روزانہ آپ اس عمل کو جاری رکھتے ہیں تو ان شاء اللہ رب آپ کو بے شمار ترقیاں عطاء فرمائیں گے ۔ یہاں پر پہلا وظیفہ سورہ القلم کے حوالے سے ہم آپ کوبتاتے چلیں کہ انسان کے کچھ حاسدین ہوتے یعنی مخالف لوگ ہوتے ہیں جو زندگی میں جو اس کی کامیابی کو نہیں دیکھ سکتے . اگر خدانخواستہ کوئی کاروباری حضرات ہیں اور ان کےکاروبار میں رکاوٹ ہے یا بہت نقصانات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے یا پھر کچھ لوگ ہیں جو ان کے کاروبار کو ، ان کے گھر کو، ان کے کاموں کو نظر بد لگاتے ہیں یعنی رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں تو ایسی تمام رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے یہ وظیفہ جو سورہ القلم کے ایک آیت کےحوالے سے ہے اگر آپ کریں گے تو آپ کی رکاوٹیں پریشانیاں تکلیفیں ختم ہوں جائیں گی ۔

یہ عمل آپ نے روزانہ کی بنیاد پر کرنا ہے یہ آیت مبارکہ جو آپ کو ہم بتائیں گے ان کو آپ نے 121دن تک پڑھنا ہے آپ ان آیات کو کسی بھی وقت پڑھ سکتے ہیں کوئی تعداد مقرر نہیں ہے بس آپ ان کو پڑھیں ان شاء اللہ اس عمل کی برکت سے بے شمار کامیابیاں آپ کو ملیں گی.آپ نے سب سے پہلے یہ کرنا ہے کہ روزانہ تین سو مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے پھر ایک سو اکیس دن کیلئے آپ پانچوں نمازوں میں تعداد مقرر کرکے پڑھ سکتے ہیں یا پھر آپ ایک ہی دفعہ میں بھی پڑھ سکتا ہے ۔دوسرا کام یہ ہے کہ آپ نے سورہ القلم کی آیت نمبر51،52اس کو آپ نے ایک سو اکیس دن کیلئے روزانہ بلاناغہ زیاد ہ سے زیادہ پڑھنا ہے اپنی تمام تر پریشانیوں کو آپ نے سامنے رکھنا ہے ان شاء اللہ آپ یہ عمل کریں گے پابندی کے ساتھ کوئی ناغہ نہیں ہونا چاہیے پھر آپ اس عمل کے کمالات اور فائد لازمی اپنی زندگی میں ہوتا دیکھیں گے ۔ جہاں تک ممکن ہو روزانہ آپ نےتھوڑا بہت صدقہ بھی لازمی کرنا ہے جتنی آسانی سے آپ کی طاقت ہے

یہ عمل بڑا مفید ہے اور بہت ہی مجرب عمل ہےآپ نے اپنی روٹین بنالینی ہے کہ ہر فرض نماز کے بعد تین مرتبہ سورۃ الم نشرح مکمل پڑھنی ہےتین مرتبہ سورۃ فاتحہ اور ایک مرتبہ آپ نے سورۃ القدر مکمل پڑھنی ہر نماز کے بعد پڑھنی ہے۔یہ روٹین بنا لیں جو ہر فرض نماز کےبعد لازمی اختیار کرنی ہے باقی آپ نے روزانہ عشاء کی نماز کےبعد3 تسبیح یا اللہُ، یا رزاق اور یا واسعُ کی لازمی پڑھنی ہیں ۔اس کو اول وآخر11،11 مرتبہ درود شریف کیساتھ پڑھیں. ان شاء اللہ رب تعالیٰ کرم فرمائیں گے ۔ باجماعت نماز پڑھنے کا بھی معمول لازمی بنا ئیں ۔ان شاء اللہ آپکے رزق میں آپکے مال میں اور آپکی جان میں برکتیں ہونگی ۔ آپ نے پابندی کیساتھ یہ عمل کرنا ہے

Leave a Comment