فجر کے بعد 3بار سورۃ یٰسین شریف پڑھنے کے زبردست فوائد جنہیں جان کرآپ دنگ رہ جائیں گے

admin

fajar ke baad surah yaseen parhne ke fayde

آج ہم آپکو ہر مشکل اور پریشانی دور کرنے کا مجرب وظیفہ بتائیں گے.آپ صبح نماز فجر کے بعد تین مرتبہ سورۃ یٰسین شریف پڑھیں۔ اول آخر تین تین مرتبہ درود شریف۔ پھر پورے خلوص کے ساتھ اپنے مقصد سے متعلق دُعا کریں۔ رزق کی بندش کے لئے سورہ مزمل اکتالیس مرتبہ روزانہ اول آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف کم از کم 11دن اور زیادہ سے زیادہ 41دن ۔ وقت مقرر کر کے پڑھیں۔

اپنے کاروبارکی بندش ختم کرنےکے لئےسورۃ مزمل اکتالیس مرتبہ روزانہ اول آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف کم از کم گیارہ دن، زیادہ سے زیادہ اکتالیس دن ۔وقت مقرر کر کے پڑھیں۔اس کے علاوہ اچھی نوکری کے حصول کے لئے سورۃ مزمل اکتالیس مرتبہ روزانہ اول آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف کم از کم گیارہ دن، زیادہ سے زیادہ اکتالیس دن ۔وقت مقرر کر کے پڑھیں۔رشتوں کی بندش ختم کرنے کے لئے سورۃ مزمل اکتالیس مرتبہ روزانہ اول آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف کم از کم گیارہ دن، زیادہ سے زیادہ اکتالیس دن ۔ وقت مقرر کر کے پڑھیں۔ بیرون ملک سفر کے لئے سورۃ مزمل اکتالیس مرتبہ روزانہ اول آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف کم از کم گیارہ دن، زیادہ سے زیادہ اکتالیس دن ۔ وقت مقرر کر کے پڑھیں۔کوئی گمشدہ چیز واپس پانے کے لئے اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَیْہِ رَاْجِعُوْنَ313 مرتبہ پڑھیں۔نماز فجر کے بعد اورنماز مغرب کے بعد اول و آخرتین تین مرتبہ درود شریف۔ یہ عمل اس جگہ بیٹھ کر پڑھیں جہاں سے چوری ہوئی ہے

یا جس جگہ سے چیز گم ہوئی ہے۔ کم از کم گیارہ دن، اکیس دن زیادہ سے زیادہ اکتالیس دن ۔ چور معلوم کرنے کا آسان اور خاص وظیفہ. یَاْ خَبِیْرُاَخْبِرْ نِیْ گیارہ سو مرتبہ پڑھیں اور بغیر کسی سے بات کئے سو جائیں۔ اسی رات یا پھر گیارہ دن کے اندر اگر چور کا معلوم ہونا بہتر ہو گا تو چور معلوم ہو جائے گا۔ گیارہ دن تک یہ عمل ضرور کریں۔کسی بھی مقصد کے استخارہ کا مجرب عمل. یَاْ خَبِیْرُاَخْبِرْ نِیْ گیارہ سو مرتبہ پڑھیں اور بغیر کسی سے بات کئے سو جائیں۔ اسی رات یا پھر گیارہ دن کے اندرآپ کے لئے جو بہتر ہو گا، وہ خواب کے ذریعے معلوم ہو جائے گا۔ گیارہ دن تک یہ عمل ضرور کریں۔

خواتین اپنے مخصوص ایام میں کثرت سے ورد کریں۔یہ خواتین کیلئے ان کےمخصوص ایام میں زبردست حصار ہے۔ اجازت لینا شرط ہے. سخت سے سخت مشکل کے لئے مجرب وظیفہ اِیَّاْکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاْکَ نَسْتَعِیْنُ گیارہ سو مرتبہ ایک وقت مقرر کر کے اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف۔ چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے کثرت سے پڑھیں۔ اجازت لینا ضروری ہے. پرانی اور لا علاج بیماریوں کا علاج سورۃ فاتحہ کو زعفران سے لکھیں اور آب زم زم میں ڈال دیں۔ ایک تعویذ شہد میں ڈال دیں۔ سورۃ فاتحہ روزانہ اکتالیس مرتبہ پڑھ کر شہداور آب زم زم پر دم کر کے پئیں۔ یقینی شفاء ہو گی.

نوٹ: ان تما م اعمال کی اجازت لینے کے لیے آپ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں آپ کو ہماری طرف سے اجازت مل جائے گی

Leave a Comment