جمعہ کا خاص وظیفہ : یارحمن کاخاص ورد جس سے ہرچیز سونا بن جائےگی

admin

jumma mubarak k

حضور اکرم ﷺ کا ارشاد ہےکہ: مجھ پر درود پاک پڑھ کر اپنی مجالس کو آراستہ کروکیونکہ تمہارا درود پاک پڑھنا بروزِقیامت تمہارے لیے نور ہوگا۔ حضور اکرم ﷺ کا فرمانِ عالیشان یہ بھی ہے کہ:جوبندہ جمعتہ المبارک کے دن مجھ پر دو سو مرتبہ صبح اور دو سو مرتبہ شام کو درود پاک پڑھتا ہے۔ میں خود اس بندے کی شفاعت کروں گا۔ توکیا ہی مبارک ترین لمحہ ہوگا۔ مبارک ترین وہ گھڑی ہوگی۔ کہ آپﷺ ہم گناہگاروں کی شفاعت فرمائیں گے۔اور اپنے مبارک ہاتھوں سے پکڑکر جنت میں لے جائیں گے۔

یہ صرف اور صرف تبھی ممکن ہیں جب آپ کثرت سے درود پاک پڑھیں گے۔ کیونکہ جو جمعہ کے دن دو سو مرتبہ درود پاک پڑھ لے گا اللہ اس کے دوسو سال کے گناہ معاف فرما دے گا۔ جمعتہ المبارک کادن کثرت سے نیکیوں کا دن ہے۔ کثرت کے ساتھ عبادات کا دن ہے۔ اور بے شما ر فضائل کا دن ہے۔ اس دن جو خوش نصیب مرجائےگا۔تو وہ شہید کا رتبہ پاتا ہے۔ اور عذاب قبر سے محفوظ رہتاہے۔ اگر جمعہ کا دن حج ہوتو ستر گنا ثواب بڑھا دیا جاتاہے۔ ستر ہزار اور ستر ہزار حج کے برابر کر دیا جاتاہے۔ اگر کوئی جمعہ کے دن دعا مانگتا ہے اپنے رزق کےلیے ، تو اس بندے کی دعا کو فوری قبول کیا جاتا ہے۔ اور بندہ جس کام کےلیے دعا مانگتاہےوہ چیز اسے مل جاتی ہے۔ اگر وہ حاجت کےلیے دعا مانگتا ہے تو وہ حاجت پوری کردی جاتی ہے۔ وہ جس چیز کو دیکھے گا وہ چیز سونا بن جائےگی۔ ایک واقعہ جو میرے خو د کے داد جان، جو کہ بزرگ اور معتبر تھے۔اب وہ اس دنیا میں نہیں ہیں وفات پاچکے ہیں۔ آپ بکثرت اللہ کا ذکر کیا کرتے تھے۔ ہر وقت آپ کی زبان پردرود پاک ہوتا تھا۔

کبھی کسی سے برا نہیں کہنا ۔ ہر وقت نیکیوں کے کاموں میں لگا رہنا ہوتا ہے۔ اور دوسروں کو ہمیشہ نیک بننے کی تلقین کرنا ۔ چونکہ آپ کی بینائی بہت جلد جاتی رہی تھی اس لیے بھی آپ اللہ پاک کے زیادہ نزدیک تھے۔ وہ ہمیشہ کہاکرتے تھے کہ اور تو کچھ نہیں ایک ورد کرلوہر چیز مل جائےگی۔ الحمداللہ ان کے پاس اتنا رزق تھا کہ وہ اگر دس ملکوں میں بھی دیتے تو وہ ملک بھی آباد ہوجاتے۔ان سے پوچھا کہ آخر آپ ایساکیاکرتے ہیں جو اتناکچھ ملا ہے تو وہ یہ وظیفہ بتاتے تھے۔ جمعہ کے دن صبح کے وقت یا دوپہر یا کسی بھی وقت یہ “سورت الرحمن ” کی تلاوت کر لی جائے۔ سورت رحمن کی تلاوت کے بعد سو مرتبہ “یارحمن” کا ورد کرلے۔ آپ نے درود پاک تو پڑھنا لازمی ہے۔ اس کے ساتھ ایک بار سورت رحمن کی تلاوت کرنی ہے اور سو مرتبہ یارحمن کاورد کرنا ہے۔ اللہ کی بارگا ہ میں دعا کرنی ہے۔ جمعہ کے د ن اس عمل کو کرنا ہے۔ آپ نے اس وظیفے کو ہرگز نہیں چھوڑنا ہے۔ تین جمعتہ المبار اس وظیفے کو کرنا ہے۔ انشاءاللہ جس چیزکو دیکھیں گے وہ چیز آپ کی ہو جائےگی۔ وہ چیز ہیر ے جواہرات سے بھر جائےگی۔ وہ چیز آپ کی آنکھوں میں سونا بن جائےگی۔ آپ کو وہ چیز مل جائے گی۔ جس کو آپ دیکھیں گی۔

Leave a Comment