جس نے بھی یہ ایک لفظ پڑ ھ لیا پھر اللہ پاک اپنے فرشتوں کو بھیجے گا

admin

ya kareemu ki fazilat

پیارے آقاﷺ کا فر مان ہے کہ جو بندہ مجھ پر ایک بار درود پڑھتا ہے ۔۔ اللہ پاک اس پر دس رحمتیں نازل فر ماتا ہے اور اس کے دس دراجات بھی بلند فر ما دیتا ہے۔ آپ سب مل کر پیارے آقاﷺ کہ جن کے صدقے میں زمین و آسمان بنا ئے گئے۔ آپ سب مل کر درودو سلام بھیجا کیجئے اس پاک ہستی پر۔ حضور پاک ﷺ نےفر ما یا کہ جو جان بوجھ کر ایک نماز چھوڑ دیتا ہے ۔ اس کا نام جہنم کے اس دروازے پر لکھ دیا جاتا ہے جس سے وہ داخل ہوگا۔ اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہم پانچ وقت کی نماز ادا کریں۔ تا کہ ہم اللہ کے پسندیدہ بندے بن جا ئیں۔ ب

ے نمازی اس سزا کا مرتکب ہے کہ اس کے پاس بیٹھا نہ جائے اور اس سے بات نہ کی جائے ۔ لہٰذا جو بھی آپ کے گھر میں نماز نہ پڑھے تو اس سے آپ دور ہو جائیے۔ ایک وقعہ سناؤں گی کہ ایک شخص کی بہن فوت ہو گئی ۔ جب اسے دفن کر کے لوٹ آ یا تو یاد آ یا کہ رقم کی تھیلی قبر میں گر گئی ہے۔ لہٰذا تھیلی نکالنے کے لیے اپنی بہن کی قبر پر آ کر قبر کھودی۔ کیا دیکھتا ہے بہن کی قبر میں آگ کے شولے بھڑک رہے ہیں اور قبر پر مٹی ڈالی اور غمگین روتا ہوا گھر آ یا اور ماں کے پاس آ کر بیٹھ گیا۔ امی جان میری بہن کے اعمال کیسے تھے۔ وہ بولی بیٹا کیا پو چھتے ہو؟ عرض کی کہ میں نے اپنی بہن کی قبر میں آ گ کے شولے بھڑکتے دیکھے ہیں۔

یہ سن کر ماں رونے لگی اور بولی کہ تیری بہن نماز میں سستی ہو اکرتی تھی۔ اور نماز کا ٹائم گزار کر نماز پڑھا کر تی تھی۔تو اے جنت کے طلب گاروں نماز سے غفلت نہ کرو۔ اور اللہ کے حضور توبہ کرو۔ اور نماز پڑھا کرو۔ نماز چھوڑنے والوں کو موت کے بعد کسی کروٹ چین نہیں ملتا۔ تو آج ہی نیت فر ما لیجئے کہ اللہ پاک کی رضا کی خاطر ہم توبہ کرتی ہیں ۔ ہم توبہ کرتے ہیں اور آئندہ سے پانچ وقت کی نماز ادا کریں گے۔ تو پیارے بہنو اور بھائیو۔ میری بات پر عمل کرو۔ اور باقیوں کو بھی بتاؤ۔ میں آج آپ کو ایک سپیشل وظیفہ بتاؤں گا۔

اس وظیفے سے آپ لوگوں کو بہت فائدہ ہوگا۔ تو اللہ پاک اپنے بندوں سے بہت محبت رکھتا ہے تو جب بندہ بار بار اللہ کے سامنے گڑگڑا کر مانگتا ہے تو اللہ پاک اس کو عطا کر دیتا ہے تو وہ کو نسا ایک لفظ ہے جس کو پڑھنے سے اللہ پاک کی رحمت بھی جوش میں آ جائے گی اور اللہ آپ کو سب کچھ عطا فر ما دیں گے۔ تو وہ وظیفہ ہے اللہ کے ایک پاک نام کا اور آپ کو بے شمار عطا فر ما دیں گے۔ جو اسے بار بار پکارنے سے اس کی رحمت جوش میں آ تی ہے۔ وہ نام ہے ” یا کریم”

Leave a Comment