ماہ ِ رمضان میں افطار اور سحری کے وقت صرف ایک تسبیح پڑھی تھی۔اللہ نے خالی جھولی بھر دی

admin

khali jholi bharne wale amal

آرٹیکلز
آج ہم آپ کو دو ایسے مجرب وظائف بتانے جا رہے ہیں جن کو آپ نے رمضان کا چاند دیکھ کر سحری اور پھر افطاری کے بعد کر لیا تو پھر آپ کو روپیہ پیسے اور کھانے پینے کی کسی بھی چیز کی کمی نہیں رہے گی آپ کی دعا قبول ہو جا ئے گی اور آپ پھر جو بھی اللہ کریم سے مانگیں گے انشاء اللہ وہ آپ کوضرور مل جا ئے گا۔

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ رمضان کا با بر کت مہینہ آہی چکا ہے تو اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ استغفار کر یں اور اللہ سے اپنے گ ن ا ہ وں کی معافی مانگنے کے ساتھ ساتھ گ ن ا ہ اور دوسرے کا دل دکھانے کی کوشش ہر گز نہ کر یں۔ زیادہ سے زیادہ اس مہینے کی بر ا کات اور فضیلتیں سمیٹیں ایسا نہ ہو کہ وقت گزر جا ئے اور ہمارے لیے ع زاب منتظر ہو کیونکہ ج ہ نم کا ادنیٰ سا ع زاب بھی انسان کے لیے نا قابل بر داشت ہے ایسے اعمال بتائے ہیں جن پر عمل کرنے سے ق ی ا م ت کے سخت ترین ع ز اب سے بچا جا سکتا ہے جنت کے لیے بے حساب درجات ہیں جو اللہ تعالیٰ نے بتائے ہوئے اعمال کے ذریعے اور اللہ کی رحمت کے صدقے ہی حاصل کیے جا سکتے ہیں اور اب اگر ہم ان اعمال پر عمل کر کے اپنا رمضان اور اپنی آخرت بہترین نہ بنا سکے تو اس کا ذمہ دار سوائے ہمارے اور کون ہو سکتا ہے۔

ہم جو وظیفہ بتانے جا رہے ہیں اگر آپ سحر و افطار میں ایک ایک تسبیح اس کی پڑھ لیتے ہیں تو اس کا ثواب الگ سے کاؤنٹ ہو گا اور جو فوائد اللہ آپ کو عطا کر یں گے وہ علیحدہ سے شامل ہوں گے اس لیے اس وظیفے کو آپ نے سحر و افطار میں ضرور کر لینا ہے جب آپ رمضان کا چاند دیکھیں تو آپ نے اس سے اگلی صبح سحری کے لیے اٹھیں تو چلتے پھرتے سحری کی تیاری کر تے ہو ئے با کثرت اللہ کے ان ناموں کو پڑھتے رہنا ہے ۔ میری بہنیں بھی اورمیرے بھائی بھی سحری اٹھتے ہی اپنے کام کاج میں اگر میری بہنیں سحری روٹی سالن وغیرہ بنا رہی ہیں اسی طرح میرے بھائی جو کہ تہجد پڑھ کر اس کے بعد ذکر و ازکار کر رہے ہیں تو آپ نے ان تین ناموں کو با کثرت پڑھتے رہنا ہے اور یہ تین نام یا اللہُ یا رحمٰن ُ یا رحیمُ کم از کم سو مر تبہ اور زیادہ سے زیادہ جتنی بار بھی پڑھ سکتے ہیں آپ نے سحری کر نی ہے اور اسی طرح آپ نے افطاری کے وقت بھی یہی تسبیح پڑھنی ہے اور روزانہ یہ تسبیح پڑھنی ہے سحری کے وقت اور افطاری کے وقت تسبیح پڑھنی ہے۔ تاکہ آپ کو آپ کے مقاصد میں آسانی ہو سکے۔

Leave a Comment